لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ صائمہ اظہر اپنی فیملی کے ہمراہ امریکہ جائیں گی ۔ بتایا گیاہے کہ صائمہ اظہر اور انکی فیملی نے امریکہ جانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور عنقریب ان کی روانگی ہو گی ۔بتایا گیاہے کہ صائمہ اظہر اور انکی فیملی چند ماہ تک امریکہ میں ہی قیام کرے گی اور اس دوران صائمہ اظہر شوبز سے دور رہیں گی۔