اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔