کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نے پاکستان سٹیل کے بعد پیکومیں بھی من پسند گروپ کی لئے راہ ہموارکرنے کاانکشاف سامنے آگیا،مشیرصنعت کی ہدایت پر ایم ڈی پیکو معراج عارف کو ہٹادیاگیا،ذرائع کے مطابق معراج عارف نے پیکوکے شیئرزواپس لینے کیلئے تحقیقات شروع کرائیں ،سرکاری کمپنی میں نجی بورڈآف ڈائریکٹرزکے کھلواڑپرایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔