اسلام آباد( شوبز ڈیسک) لیجنڈ گلوکار عاطف اسلم کل روٹرڈم اہوے ارینا میں پرفارم کر کے یورپ اینڈ یوکے ٹور2020 ئکا آغاز کریں گے ۔اس کے بعد وہ 29 فروری کو ہیمرسمتھ میں ایونٹم اپالو میں پرفارم کریں گے ، ٹور کا اختتام مانچسٹر میں ہو گا ۔