پشاور(خبر نویس )خیبرپختونخواحکومت نے عبدالولی عرف عمر خالد خراسانی اور مکرم شاہ عرف عمر خراسانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ جبکہ 13 دہشتگردوں کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے ۔ ان میں زیادہ تر دہشت گردوں کا تعلق مہمند سے ہے ، دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے مہمند میں گزشتہ رو ز انعامی رقم والے پمفلٹس تقسیم کئے گئے ۔13 مطلوب دہشتگردوں میں لعل سید، یوسف ملا عرف صلاح الدین، ہاشم عرف شوکت،غفار علی عرف سلمان، منان عرف مشرق، صدام عرف عمر، سنگین عرف صابر ملا، شعیب عرف جانثار، قاسم عرف حنزلہ، ابراہیم تبلیغی،صدام عرف سیف اللہ اور اعتبار شاہ عرف مہدی شامل ہیں۔
عمر خالد خراسانی،عمر خراسانی سمیت 15دہشتگردوں کے سرکی قیمت مقرر
هفته 19 فروری 2022ء
پشاور(خبر نویس )خیبرپختونخواحکومت نے عبدالولی عرف عمر خالد خراسانی اور مکرم شاہ عرف عمر خراسانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ جبکہ 13 دہشتگردوں کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے ۔ ان میں زیادہ تر دہشت گردوں کا تعلق مہمند سے ہے ، دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے مہمند میں گزشتہ رو ز انعامی رقم والے پمفلٹس تقسیم کئے گئے ۔13 مطلوب دہشتگردوں میں لعل سید، یوسف ملا عرف صلاح الدین، ہاشم عرف شوکت،غفار علی عرف سلمان، منان عرف مشرق، صدام عرف عمر، سنگین عرف صابر ملا، شعیب عرف جانثار، قاسم عرف حنزلہ، ابراہیم تبلیغی،صدام عرف سیف اللہ اور اعتبار شاہ عرف مہدی شامل ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 19 فروری 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں