لاس اینجلس (شوبزڈیسک)حقیقی واقعے پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی فلم ’بامب شیل ‘ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔فلم کے ہدایت کار جے روچ اور مصنف چارلس رینڈولف ہیں۔فلم 20دسمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔