لاہور(کلچرل رپورٹر) فلمسٹار ماہرہ خان نے ٹک ٹاک پر ایکٹو ہوگئیں،نئی ویڈیوز اپلوڈ کردیں ،ماہرہ خان نے بھی خود کو ٹک ٹاک پر ایکٹو کر لیا ہے ان دنوں وہ مختلف ویڈیوز میں ایکٹنگ کرتی نظر آرہی ہیں اس کیساتھ ساتھ وہ وہ اپنی شوٹنگز ریکارڈنگز اور روز مرہ کی مصروفیات کی بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کررہی ہیں ان کے فالوورز نے بھی انہیں ٹک ٹاک پر ویلکم کیا ہے ۔ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کو مثبت لیا جائے تو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ایپلیکیشن ہے۔