لاہور (کلچرل رپورٹر) ڈانس ڈائریکٹر نگاہ حسین اداکارہ ماہرہ خان کو رقص کی تربیت دینگے ۔ نگاہ حسین کو ڈائریکٹر عاصم رضا نے فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی کوریوگرافی کیلئے منتخب کیا ہے ،ماہرہ خان ،مایا علی اور شہریار منور سمیت دیگر فنکاروں کو اپنے اشاروں کو نچائیں گے ۔اس مقصد کے لئے نگاہ حسین ترکی پہنچ گئے ہیں ۔