لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف داکارہ ماورا حسین نے ڈائریکٹر کو ناکوں چنے چبوا دیئے جس پر انہیں پراجیکٹ سے الگ کردیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماورا حسین کو مومنہ درید کی ڈرامہ سیریل ’’صباحت‘‘ میں کاسٹ کیا گیا تھا جس کے ڈائریکٹر شہزاد کشمیری ہیں اور اس سیریل کی ریکارڈنگ جون میں شروع ہونا تھا لیکن ماورا حسین نے بار بار وعدے کے باوجود ریکارڈنگ کیلئے ٹائم نہ دیا جس کی وجہ سے نہ صرف پراجیکٹ تین ماہ لیٹ ہوگیا بلکہ اس کی ریکارڈنگ ہی شروع نہ ہوسکی ۔ جس کا آغاز اسلام آباد سے ہونا تھا۔ ماورا حسین کے غیر سنجیدہ رویئے کو دیکھتے ہوئے شہزاد کشمیری نے انہیں سیریل سے الگ کردیا۔ کرتے ہوئے اس کردار کے لئے کسی اور اداکارہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔
ماورا حسین ڈرامہ سیریل ’’صباحت‘‘ کی کاسٹ سے علیحدہ
هفته 21 ستمبر 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف داکارہ ماورا حسین نے ڈائریکٹر کو ناکوں چنے چبوا دیئے جس پر انہیں پراجیکٹ سے الگ کردیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماورا حسین کو مومنہ درید کی ڈرامہ سیریل ’’صباحت‘‘ میں کاسٹ کیا گیا تھا جس کے ڈائریکٹر شہزاد کشمیری ہیں اور اس سیریل کی ریکارڈنگ جون میں شروع ہونا تھا لیکن ماورا حسین نے بار بار وعدے کے باوجود ریکارڈنگ کیلئے ٹائم نہ دیا جس کی وجہ سے نہ صرف پراجیکٹ تین ماہ لیٹ ہوگیا بلکہ اس کی ریکارڈنگ ہی شروع نہ ہوسکی ۔ جس کا آغاز اسلام آباد سے ہونا تھا۔ ماورا حسین کے غیر سنجیدہ رویئے کو دیکھتے ہوئے شہزاد کشمیری نے انہیں سیریل سے الگ کردیا۔ کرتے ہوئے اس کردار کے لئے کسی اور اداکارہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 21 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں