لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج کی معروف اداکارہ عابدہ بیگ کی بیٹی حرکت قلب بندہونے سے انتقال کر گئیں۔وہ ایک عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں ان کے دل کے دوسٹنٹ ڈالے جانے تھے ۔عابدہ بیگ نے بتایاکہ میں نے بہت کوشش کی کہ اس کے سٹنٹ ڈلواسکوں مگر مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے سٹنٹ نہ ڈلوا سکی۔
معاشی بدحالی کا شکار عابدہ بیگ کی بیٹی کا انتقال
جمعرات 20 فروری 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج کی معروف اداکارہ عابدہ بیگ کی بیٹی حرکت قلب بندہونے سے انتقال کر گئیں۔وہ ایک عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں ان کے دل کے دوسٹنٹ ڈالے جانے تھے ۔عابدہ بیگ نے بتایاکہ میں نے بہت کوشش کی کہ اس کے سٹنٹ ڈلواسکوں مگر مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے سٹنٹ نہ ڈلوا سکی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 20 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں