لاہور (کلچرل رپورٹر )معروف اداکار احسن خان نے چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کی۔چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں احسن خان کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔احسن خان چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کے ایمبیسڈر بھی ہیں۔چلڈرن لٹیریچر فیسٹیول میں موجود بچے احسن خان کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے ۔