ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں بلیل کیمپ میں رہائش پذیر چینی شہری تنگ چو موٹر وے پر کا م کر رہا تھا کہ رولر نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا،بعد ازاں نجی ہسپتال میں ہلاک ہو گیا ،لاش نشتر ہسپتال کے سرد خانے میں منتقل کر دی گئی ۔