لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے سینئر ر ہنما شیخ ارشد اٹارا نے ملک اسد علی کھوکھر کو صوبائی وزیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک اسد کھوکھر پی ٹی آئی کا عظیم سرمایہ ہیں۔ انکی تقرری سے پارٹی مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی۔