لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ موسیقار طفیل فاروقی کی آج 31ویں برسی منائی جاری ہے ۔ مرحوم نے علامہ اقبال کی لکھی دعا ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری‘‘ کی دھن ترتیب دے کر میوزک کی دنیا میں اپنا منفرد مقام بنایا تھا۔ انہوں نے بے شمار فلموں کے گیتوں کو اپنی دھنوں سے لازوال بنا دیا۔ وہ 1988میں اپنے خالق حقیقی کی سے جا ملے تھے ۔
موسیقار طفیل فاروقی کی آج 31 ویں برسی
پیر 25 مارچ 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ موسیقار طفیل فاروقی کی آج 31ویں برسی منائی جاری ہے ۔ مرحوم نے علامہ اقبال کی لکھی دعا ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری‘‘ کی دھن ترتیب دے کر میوزک کی دنیا میں اپنا منفرد مقام بنایا تھا۔ انہوں نے بے شمار فلموں کے گیتوں کو اپنی دھنوں سے لازوال بنا دیا۔ وہ 1988میں اپنے خالق حقیقی کی سے جا ملے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 25 مارچ 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں