کراچی(شوبز ڈیسک ) پاکستان کی معروف اداکارہ و سُپر ماڈل مہوش حیات کی جانب سے سوشل میڈیا اپنی ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی گئی ہے جس پر وہ مداحوں سے خوب تعریفیں بٹور رہی ہیں۔مہوش حیات سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے ۔ممہوش کی جانب سے انسٹا گرام پر ایک سیفلی شیئر کی گئی ہے جس میں وہ نہایت سادہ اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔مہوش حایت کی سیفی میں اُن کی لال لپ اسٹک پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹ کیے جا رہے ہیں۔مہوش حیات نے اپنی سیفلی کے ساتھ خود ہ کو مخاطب کرتے ہوئے انگریزی زبان میں کیپشن لکھا ہے کہ ’اُس کے پاس اپنے راستے بنانے کے لیے الفاظ اور لال سرخی ہے ۔