لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ مہک نورنئے ڈرامہ’’ مرزا مجنوں مہیوال‘‘میں سرائیکی اور پنجابی گیت پر پرفارم کریں گی۔اداکارہ نے دونوں گیتوں پر ریہرسل کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نے بتایاکہ یہ نیا ڈرامہ آئندہ جمعہ سے شروع ہورہا ہے جس میں نسیم وکی، اکرم اُداس اور ہنی الیبلا مرز امجنوں اور مہیوال کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ میں ان سب کے خیالوں کی شہزادی ہوں اس میں میرا مرکزی کردار ہے جس کے لیے میں بہت محنت کررہی ہوں۔مہک نور نے مزید کہا کہ اب سٹیج پر اچھے اورمعیاری موضوعات پیش کیے جارہے ہیں جس سے تھیٹر ہالز میں رونقیں بڑھ رہی ہیں۔
مہک نور ڈرامہ’’ مرز امجنوں مہیوال‘‘ میں سرائیکی اور پنجابی گیت پر پرفارم کرینگی
جمعرات 10 اکتوبر 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ مہک نورنئے ڈرامہ’’ مرزا مجنوں مہیوال‘‘میں سرائیکی اور پنجابی گیت پر پرفارم کریں گی۔اداکارہ نے دونوں گیتوں پر ریہرسل کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نے بتایاکہ یہ نیا ڈرامہ آئندہ جمعہ سے شروع ہورہا ہے جس میں نسیم وکی، اکرم اُداس اور ہنی الیبلا مرز امجنوں اور مہیوال کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ میں ان سب کے خیالوں کی شہزادی ہوں اس میں میرا مرکزی کردار ہے جس کے لیے میں بہت محنت کررہی ہوں۔مہک نور نے مزید کہا کہ اب سٹیج پر اچھے اورمعیاری موضوعات پیش کیے جارہے ہیں جس سے تھیٹر ہالز میں رونقیں بڑھ رہی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 10 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں