لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعددوار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ ریس کو رس میں بشیرکے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر 2لاکھ60 ہزار، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لی گئیں ۔ راوی روڈ کے علا قہ میں محمدنو ازکے گھر سے 2لاکھ ،زیو رات،اچھر ہ میں کا شف کے گھر سے 2لاکھ 30ہز ار اور زیو رات ،پر انی انا ر کلی میں عر فا ن کے گھر سے 1لاکھ 45ہزار اورجنو بی چھا ئو نی میں فا روق سے 80ہزار ،با ٹا پو ر میں ند یم سے 65ہزار ،فیصل ٹا ؤ ن میں عظیم سے 70ہزار ،سمن آ با د میں مقصو د سے 85ہزار ر،سبز ہ زار میں کا شف سے 50ہزار و موبائل ،کو ٹ لکھپت میں ند یم سے 50ہزار و موبائل چھین لئے گئے ۔جو ہر ٹا ؤ ن اورنو اں کو ٹ سے گاڑیاں جبکہ نواں کوٹ، گلشن اقبال ، ڈیفنس سی ، نشتر کالونی ، سبزی منڈی ، لٹن روڈ اور جو ہر ٹا ئو ن سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔