لاہور ( پ ر) تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما میاں علی رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان خطے میں قیام امن کیلئے جو کو ششیں کررہے ہیں وہ تار یخی ہیں وزیراعظم بھار ت کو و ا ضح کر چکے ہیں کہ اگر بھار ت ہماری طر ف ایک قدم بڑھائے گا تو ہم دو قد م آ گے بڑھیں گے بھار تی حکمران کو پاکستان کی اس پیش کش پر سنجید گی سے غور کر نا چاہیے انہو ں نے مزید کہاکہ بھار ت اور پاکستان دو نو ں ایٹمی ملک ہیں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ پاکستان تمام مسا ئل کا حل مذاکرا ت سے چا ہتا ہے بھار ت کو مذاکرا ت کی میز پر ایک نہ ایک دن آ نا پڑے گا۔