لاہور(پ ر) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور پیٹرن سید ضیا حیدر رضوی نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کا معاملہ ججز کے پاس ہے اور فاضل چیف جسٹس نے درست کہا ہے کہ یہ معاملہ جج ہی دیکھیں گے ، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ٹیکس وکلا سمجھتے ہیں کہ ہمیں انکم ٹیکس سے متعلق معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے اور یہ معاملات جوڈیشل کمیشن قانون کے مطابق دیکھے گا۔ اس نقطہ پر قانون بالکل واضح ہے اور عدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہم وکلا اگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں توہمیں ان جماعتوں کے موقف کی بنیاد پر بیانات دینے سے گریز کرنا چاہئے اور عدلیہ کی عزت کرنی چاہئے اور اس کے فیصلوں کا انتظار کر نا چاہئے ۔
وکلا کو انکم ٹیکس معاملہ میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے :ضیا حیدر رضوی
جمعرات 13 جون 2019ء
لاہور(پ ر) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور پیٹرن سید ضیا حیدر رضوی نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کا معاملہ ججز کے پاس ہے اور فاضل چیف جسٹس نے درست کہا ہے کہ یہ معاملہ جج ہی دیکھیں گے ، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ٹیکس وکلا سمجھتے ہیں کہ ہمیں انکم ٹیکس سے متعلق معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے اور یہ معاملات جوڈیشل کمیشن قانون کے مطابق دیکھے گا۔ اس نقطہ پر قانون بالکل واضح ہے اور عدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہم وکلا اگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں توہمیں ان جماعتوں کے موقف کی بنیاد پر بیانات دینے سے گریز کرنا چاہئے اور عدلیہ کی عزت کرنی چاہئے اور اس کے فیصلوں کا انتظار کر نا چاہئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 13 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں