پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 2دہشتگرد گرفتار کرلئے ۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے ۔گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔