لاہور( این این آئی)پاکستان کو آج چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا یہ رقم سٹیٹ بینک میں جمع کرائی جائے گی، اس سے زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوں گے ۔