پشاور(سٹاف رپورٹر، صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں روزہ بھی توڑنا پڑ گیا،بعد ازاں وہ اسلام آباد کے ہسپتال چلے گئے ۔لیگی رہنما علی یوسف زئی کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر روزہ کی حالت میں عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئے ،وہ ہائی کورٹ سے اسلام آباد امراضِ قلب کے ہسپتال چلے گئے ۔پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن( ر ) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ نہیں سنایا، سماعت 27 اپریل تک ملتوی کر دی گئی، جسٹس لعل جان نے کہا فیصلہ سنے بغیر وہ کیسے عدالت سے گئے ،درخواست گزار عدالت میں موجود ہونگے تب ہی فیصلہ سنائیں گے ۔
کیپٹن صفدر کی پشاور ہائیکورٹ میں طبیعت خراب
جمعه 23 اپریل 2021ء
پشاور(سٹاف رپورٹر، صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں روزہ بھی توڑنا پڑ گیا،بعد ازاں وہ اسلام آباد کے ہسپتال چلے گئے ۔لیگی رہنما علی یوسف زئی کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر روزہ کی حالت میں عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئے ،وہ ہائی کورٹ سے اسلام آباد امراضِ قلب کے ہسپتال چلے گئے ۔پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن( ر ) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ نہیں سنایا، سماعت 27 اپریل تک ملتوی کر دی گئی، جسٹس لعل جان نے کہا فیصلہ سنے بغیر وہ کیسے عدالت سے گئے ،درخواست گزار عدالت میں موجود ہونگے تب ہی فیصلہ سنائیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 23 اپریل 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں