کراچی (کلچرل رپورٹر) عید پر ثقافتی سرگرمیاں بھی عروج پر، سینماء گھروں میں فلموں کی نمائش کے ساتھ مختلف شہروں میں اسٹیج ڈراموں میں بھی شہریوں کی دلچسپی دیدنی تھی۔ کراچی میں برصغیر کے معروف ڈرامہ رائٹر اور مزاحیہ اداکار عمر شریف نے عیدالاضحی پر آرٹس کونسل کے ایئرکنڈیشنڈ ہال میں مزاحیہ ڈرامہ ’’بکرا، ڈالر اور مہنگائی‘‘ پیش کیا جو کہ ابھی جاری ہے ۔ جس میں اداکار عمرشریف، سلیم آفریدی،عرفان ملک، علی حسن، سلومی، نعیمہ گرج، زریں غزل شانزے ،کاشف خان اور پستہ قد اداکار شاہد رانا اپنے منفرد انداز سے پرفارمنس پیش کررہے ہیں ۔
کراچی : عید پر ثقافتی سرگرمیاں عروج پر شہریوں کی سٹیج ڈراموں میں بھی دلچسپی
بدھ 14 اگست 2019ء
کراچی (کلچرل رپورٹر) عید پر ثقافتی سرگرمیاں بھی عروج پر، سینماء گھروں میں فلموں کی نمائش کے ساتھ مختلف شہروں میں اسٹیج ڈراموں میں بھی شہریوں کی دلچسپی دیدنی تھی۔ کراچی میں برصغیر کے معروف ڈرامہ رائٹر اور مزاحیہ اداکار عمر شریف نے عیدالاضحی پر آرٹس کونسل کے ایئرکنڈیشنڈ ہال میں مزاحیہ ڈرامہ ’’بکرا، ڈالر اور مہنگائی‘‘ پیش کیا جو کہ ابھی جاری ہے ۔ جس میں اداکار عمرشریف، سلیم آفریدی،عرفان ملک، علی حسن، سلومی، نعیمہ گرج، زریں غزل شانزے ،کاشف خان اور پستہ قد اداکار شاہد رانا اپنے منفرد انداز سے پرفارمنس پیش کررہے ہیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز کراچی میں بدھ 14 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں