اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس عالمی سطح پر انسانی تباہی ہے لیکن اس کے ساتھ وہ یہ بھی دیکھ رہی ہیں کہ اس سے لوگوں میں اور ان کے رویوںمیں بھی بہتری آرہی ہے جو کہ بہت ضروری تھی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کا خیال ہی نہیں رہا تھا کسی کو نقصان پہنچنے پر ہمیں فرق ہی نہیں پڑتا تھا، لیکن اس وباء نے لوگوں میں احساس پیدا کیا ہے اور دوسرے کے درد کو محسوس کروایا ہے، انہوں نے کہا اس سے لوگ اپنے پیاروں کے قریب ہوئے ہیں انہیں اپنے رشتوں کی اہمیت کا پتا چلا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ اپنے رب کے شکر گزار بھی ہو رہے ہیں جنہوں نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔
کورونا :رویوں میں بہتری لانے کا باعث بن رہا ہے: عروہ
جمعه 03 اپریل 2020ء
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس عالمی سطح پر انسانی تباہی ہے لیکن اس کے ساتھ وہ یہ بھی دیکھ رہی ہیں کہ اس سے لوگوں میں اور ان کے رویوںمیں بھی بہتری آرہی ہے جو کہ بہت ضروری تھی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کا خیال ہی نہیں رہا تھا کسی کو نقصان پہنچنے پر ہمیں فرق ہی نہیں پڑتا تھا، لیکن اس وباء نے لوگوں میں احساس پیدا کیا ہے اور دوسرے کے درد کو محسوس کروایا ہے، انہوں نے کہا اس سے لوگ اپنے پیاروں کے قریب ہوئے ہیں انہیں اپنے رشتوں کی اہمیت کا پتا چلا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ اپنے رب کے شکر گزار بھی ہو رہے ہیں جنہوں نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 03 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں