لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ گھروں میں محدود پاکستانی عوام کے حو صلے بہت بلند ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ اس مشکل وقت میں بھی پاکستانی عوام گھروں میں رہیں اور کرونا کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہما ری قوم اس وقت مزید ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے اور کرونا وائرس کے بارے میں احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرے ۔ انہوں نے کہا کہ کرونا سے ڈرنا نہیں بلکہ اس کا احتیاطی تدابیر کے ذریعے ہی مقابلہ کیاجا سکتا ہے ۔عوام زیادہ سے زیادہ گھروں میں وقت گزاریں اور میل جول سے گریز کریں۔
گھروں میں محدود عوام کے حو صلے بلند ہیں: ماریہ واسطی
بدھ 25 مارچ 2020ء
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ گھروں میں محدود پاکستانی عوام کے حو صلے بہت بلند ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ اس مشکل وقت میں بھی پاکستانی عوام گھروں میں رہیں اور کرونا کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہما ری قوم اس وقت مزید ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے اور کرونا وائرس کے بارے میں احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرے ۔ انہوں نے کہا کہ کرونا سے ڈرنا نہیں بلکہ اس کا احتیاطی تدابیر کے ذریعے ہی مقابلہ کیاجا سکتا ہے ۔عوام زیادہ سے زیادہ گھروں میں وقت گزاریں اور میل جول سے گریز کریں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں بدھ 25 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں