ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار گووندا کی فلم ’’رنگیلا راجا‘‘ کو 3 مناظر کٹ کرنے کے بعد فلم سرٹیفیکیٹ ایپلیٹ ٹریبیونل نے ریلیز کی اجازت دیدی۔ کامیڈی فلم ’’رنگیلا راجا‘‘ پر بھارتی سنسر بورڈ نے اعتراضات لگاتے ہوئے فلم سے 20 مناظر کاٹنے کے احکامات جاری کئے تھے۔