کراچی ( پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے یوم عاشور کے موقع پر رکن مطبوعات کے لیے جمعہ 21 اکتوبر 2018ء کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ، اس لئے بروز ہفتہ 22 ستمبرکوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ 21 ستمبر بروز جمعہ کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز ہفتہ 22 ستمبر کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔