Common frontend top

ارشاد محمود


ٹوئٹر پر الیکشن کا معرکہ


سوشل میڈیا پر الزامات ،جوابی الزامات اورگالم گلوچ کے ذریعے اس دفعہ الیکشن کا معرکہ لڑاجارہاہے۔ سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کی سوشل میڈیا ٹیمیں ایک دوسرے کو چور، بدعنوان، ملک دشمن اور بے حیا ثابت کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔پاکستانی سیاست سوشل میڈیا بالخصوص ٹوئٹر نے جس قدر تیزی سے مقبولیت حاصل کی اور روایتی میڈیا کو پس منظر میں دھکیلا وہ حیرت انگیز ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 10 کروڑ 42 لاکھ 67ہے ۔ چار کروڑ 58 لاکھ کے لگ بھگ خواتین ہیں۔سیاسی جماعتوں کے
هفته 09 جون 2018ء مزید پڑھیے

ریحام خان کی کتاب

پیر 04 جون 2018ء
ارشاد محمود
تحریک انصاف کے مخالفین کی امیدوں کا مرکز اب ریحام خان کی کتاب بن چکی ہے۔ مارکیٹ میں آئے گی تو نہ صرف دھوم مچائے گی بلکہ تحریک انصاف والے منہ چھپاتے پھریں گے۔کتاب کی تقریب رونمائی کی منصوبہ بندی اس طرح کی گئی کہ وہ الیکشن میں موضوع بحث بن سکے ۔عمران خان کے حامیوں کو مایوس ہی نہیں بلکہ شرمندہ کردے۔ کتاب تو آیا ہی چاہتی ہے لیکن کیا یہ کتاب رائے عامہ کو متاثر اور تحریک انصاف کے حامیوں کے اعصاب شل کرپائے گی یا یہ بھی ایک مشق لاحاصل ہی ہوگی۔ لیڈروں اور سیاسی جماعتوں کے درمیان
مزید پڑھیے


آزادکشمیر : ایک سنگ میل طے کرلیا

هفته 02 جون 2018ء
ارشاد محمود
ایک طویل اور اعصاب شکن جدوجہد کے بعد آزادکشمیر کو بااختیار بنانے اور انتظامی، مالی اور قانونی سازی کے اختیارات اسلام آباد میں’’آباد‘‘کشمیر کونسل سے مظفرآباد منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔وفاقی کابینہ نے جاتے جاتے کچھ تاریخ ساز فیصلے کیے ان میں آزادکشمیر، گلگت بلتستان کو بااختیار بنانے اور قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کے فیصلے نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نون لیگ کی لیڈرشپ کو تاریخ میں ایک منفرد مقام عطا کیا ۔ ان کالموں میں متعدد بار یہ لکھا جاچکا ہے کہ آزادکشمیر کے شہری اور لیڈرشپ بلاجھجک کہتی تھی کہ
مزید پڑھیے


گلگت بلتستان ایک سنگ میل طے کرگیا

منگل 29 مئی 2018ء
ارشاد محمود
احتجاجی مظاہروں کے باوجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دیرینہ عوامی مطالبے کے پیش نظر گلگت بلتستان کے موجودہ قانونی ، آئینی اور انتظامی ڈھانچے میں بنیادی نوعیت کی تبدیلیوں کا اعلان کردیا ۔نئے نظام کو گلگت بلتستان ریفارمز آرڈر 2018 ء کا نام دیاگیا ۔نیا نظام تین برسوں کے طویل غورو فکر اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا ثمر ہے۔سرتاج عزیز جیسے زیرک اور منجھے ہوئے سیاستدان اور بیوروکریٹ نے محنت شاقہ کے بعد یہ خاکہ تیار کیا۔ نئے آڈر کے تحت گلگت بلتستان کی اسمبلی اور حکومت کو قانون سازی، مالیاتی اور ترقیاتی امور میں وہ تما م
مزید پڑھیے


قبائلیوں کو مبارک

هفته 26 مئی 2018ء
ارشاد محمود
قومی اسمبلی میں قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کا بل منظوری کے لیے پیش ہوا تو ارکان اسمبلی کے چہرے خوشی سے تمتما اٹھے۔عمران خان جو اسمبلی جانا توہین سمجھتے ہیں وہ بھی تشریف لائے اور خطاب بھی کیا۔ دھیمے مزاج کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو یقین نہ آیا کہ دس ماہ کے مختصر دور اقتدار میں وہ ایک تاریخ رقم کررہے ہیں۔ قبائلی علاقہ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا عمل طویل اور تھکا دینا والا ہے۔ 1973میں افغانستان کے حکمران ظاہر شاہ کاتختہ الٹا گیاتو زیرک ذوالفقارعلی بھٹو کو اندازہ ہوگیا کہ
مزید پڑھیے



نریندر مودی کا دورہ کشمیر

پیر 21 مئی 2018ء
ارشاد محمود
بھارتی وزیراعظم نریند مودی ایک بار پھر سری نگر وارد ہوئے جہاں ان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب برپا ہوئی۔وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے مودی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے رمضان میں جنگ بندی کا اعلان کیا۔ اب کشمیری مائیں چین سے سوسکیں گی کہ ان کے بچوں کی زندگی محفوظ ہے۔ دبے اور محتاط لفظوں میں انہوں نے مودی سے ’’درخواست‘‘ کی کہ وہ پاکستان کے ساتھ بات چیت کا عمل بحال کریں کیونکہ آپ بڑا ملک ہیں اور آپ کا دل بھی وسیع ہے۔ مودی نے محبوبہ کی تقریر کافی بے چینی سے سنی۔ ان کے سپاٹ
مزید پڑھیے


نوازشریف مکافات عمل کا شکار

هفته 19 مئی 2018ء
ارشاد محمود
نوازشریف کے ممبئی حملے والے غیرضروری اور بے مقصد بیان نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچادیا۔ ان کی مذمت ہرکوئی کررہاہے لیکن یہ اتنا سادہ مسئلہ نہیں جنتا بظاہر نظر آتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے یہ جوابہت سوچ سمجھ کر کھیلاہے۔کرپشن اور بدعنوانی کے مقدمات کو سویلین بالادستی ، جمہوری نظام اور منتخب حکومت کی پالیسی سازی کے معاملات میںفیصلہ کن حیثیت کی جدوجہد کا عنوان دے کر انہوں نے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو مشکل صورت حال سے دوچار کردیا ہے۔ پاکستان میں جمہوریت کی لڑائی ہمیشہ محترمہ بے نظیر بھٹو لڑا کرتیں تھیں۔ عالمی طاقتیں اور دنیا
مزید پڑھیے


احتساب مگر سب کا

هفته 12 مئی 2018ء
ارشاد محمود
احتساب بیورو کی ایک غلط پریس ریلیز نے میاں محمد نوازشریف اور ان کے خاندان کے لیے ملک بھر میں ہمدردی کی ایک لہر اٹھادی۔آخر ایسی کیا جلدی تھی کہ محض ایک اخباری کالم پر نیب نے نوازشریف کے خلاف تحقیقات کا حکم جاری فرمادیا۔ دوستوں کی ایک محفل میں یہ خبر سننے کو ملی تو میرا پہلا تبصرہ یہ تھا کہ پاکستان کوئی صومالیہ یا روانڈا نہیں کہ اس کے وزیراعظم ساڑھے چار بلین ڈالر بھارت منتقل کردیں اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔ یہ بھی عرض کیا کہ نوازشریف پر ابھی تک بہت الزامات لگے ان
مزید پڑھیے


اب ایران کی باری

جمعرات 10 مئی 2018ء
ارشاد محمود

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ محض ایک معاہدہ ہی ختم نہیں کیا بلکہ خطے میں کشیدگی اور محاذ آرائی کا ایک نیا باب کھول دیا ہے۔صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنے اتحادیوں کی مشاورت سے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا اور اب وہ جلد ہی ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا حکمنامہ جاری کریں گے۔ امریکی صدر یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کے اتحادی ممالک بالخصوص یورپی یونین ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر نظر ثانی کرے بلکہ اس سے منحرف ہو جائے۔ امریکہ کے اس اعلان
مزید پڑھیے


ایک اور متنازعہ الیکشن سر پر

پیر 07 مئی 2018ء
ارشاد محمود

الیکشن سے قبل ہی اسے متنازعہ بنانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ افسوس! اس مہم کی قیادت نون لیگ کررہی ہے جو مرکز اور پنجاب میں حکمران ہے ۔ ان کی مرضی سے نگران حکومت قائم ہوگی اور الیکشن کمیشن بھی اس کے مخالفین کا قائم کردہ نہیں ۔ حال ہی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فرمایا کہ الیکشن ’’ خلائی مخلوق‘‘ کرائے گی۔میاں نوازشریف اور مریم نواز بھی الیکشن سے قبل دھاندلی کی دھائی دے رہے ہیں ۔وہ برملا کہتے ہیں کہ ان کی پارٹی کو نادیدہ قوتیں تقسیم کرانے کی ذمہ دار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیے








اہم خبریں