Common frontend top

افتخار گیلانی


ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی مغرب میں پذیرائی


یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ برطانوی شہر لیسٹر میں جب ستمبر میں اس ملک کی تاریخ کا پہلا ہندو۔مسلم فساد برپا ہوا، اس سے قبل ہندوانتہا پسندوں کی مربی تنظیم راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کئی لیڈران اس ملک کے دورے پر تھے۔ اس فساد کا طریق واردات اسی طرح کا تھا، جس طرح عام طور پر بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات برپا کروانے کیلئے کیا جاتا ہے ۔ یعنی کہ مسلم علاقوں سے زبردستی جلوس نکلوا کر جان بوجھ کر اشتعال انگیز نعرے لگوا کر مسلمانوں کو رد عمل کرنے کیلئے مجبور کروانا۔ صحافت
منگل 22 نومبر 2022ء مزید پڑھیے

کب سدھرے گا پاکستان اور اسکے سیاستدان……(2)

جمعرات 17 نومبر 2022ء
افتخار گیلانی
جب اپنے بھارتی ہم منصب سے انتہائی اہم ملاقات کریگا تو کشمیر یا دیگر امور کے بجائے دوبئی کے راستے اپنے خاندان کی شوگر مل کیلئے رعایتی نرخوں پر مشینری فراہم کروانے کی درخواست کریگا اور یہ بھی بتائے گا کہ ان مشینوں پر میڈان انڈیا کا لیبل نہ لگا ہو۔ ایک اور وزیرا عظم جب فوج کو اصرار کرتی ہے کہ اسکو نیوکلیر پروگرام سے متعلق بریفنگ دی جائے، جو کہ اسکا آئینی حق ہے، مگر جب آرمی ہیڈ کوارٹر کے آپریشن روم میں پہنچتی ہے تو امریکی سفیر کو بھی اپنے ہمراہ لیجاتی ہے۔
مزید پڑھیے


کب سدھرے گا پاکستان اور اسکے سیاستدان

منگل 15 نومبر 2022ء
افتخار گیلانی
پاکستانی سیاست یا اسکی سوسائٹی کے بارے میں میری معلومات بس میڈیا ، دوستوں یا نئی دہلی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفود کے ساتھ ملاقاتوں تک ہی محدود ہیں ،لہذا اس محدود علم کے ساتھ اس ملک کے حالات و واقعات پر تبصرہ اور تجزیہ کرنا شاید ٹھیک نہیں ہوگا۔ مگر جس طرح کے حالات اس ملک میں پیدا ہوئے ہیں، وہ پورے خطے کیلئے باعث تشویش ہیں۔ اگر یہ معاملات صرف پاکستان پر ہی اثرانداز ہوتے تو ان سے صرف نظر کیا جاسکتا تھا، مگر کیا کریں اس ملک کے اندرونی حالات کا اثر پورے خطے پر پڑتا
مزید پڑھیے


اتحاد بین المسلمین کے داعی : مولانا عباس انصاری

منگل 08 نومبر 2022ء
افتخار گیلانی
یہ شاید 70ء کی دہائی کا واقعہ ہوگا، کہ شمالی کشمیر کے تجارتی مرکز سوپور کے گرلز ہائی اسکول میں ماہ محرم میں حسینی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ میرے چچا یونس گیلانی ہاتھ پکڑ کر مجھے ساتھ لے گئے، کیونکہ سرینگر سے کئی شاعر اور واعظین اس میں شرکت کرنے کیلئے آرہے تھے، جن میں ان کے دوست مشتاق کشمیری (جن کو ان کے کلام کی وجہ سے کشمیری زبان کا اقبال بھی کہا جاسکتا ہے) آرہے تھے۔ مگر اس جلسے میں میری دلچسپی اس لئے تھی کہ اس کی صدارت معروف شیعہ سیاسی و مذہبی لیڈر مولانا
مزید پڑھیے


چینی کمیونسٹ پارٹی کانگریس اور مغرب کے خدشات…(2)

بدھ 02 نومبر 2022ء
افتخار گیلانی
اننت کرشنن، جو بیجنگ سے بھارت کے معروف اخبار دی ہندو کے لیے لکھتے ہیں،کا کہنا ہے کہ ماضی میں، اختیارات عام طور پر مختلف پارٹیوں کے دھڑوں کے درمیان بٹتے تھے ، مگر یہ شاید پہلی بار ہے کہ جب پوری طاقت شی پنگ نے اپنے ہاتھوں میں مرکوز کی ہے۔ صدر کے عہدے پر فائز ہونے کے علاوہ، شی اب چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری، پی ایس سی اور پولیٹ بیورو دونوں کے سربراہ، چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین، اور عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ہیں۔ تکنیکی طور
مزید پڑھیے



چینی کمیونسٹ پارٹی کانگریس اور مغرب کے خدشات

منگل 01 نومبر 2022ء
افتخار گیلانی
چند سال قبل تین سینیئربھارتی صحافیوں کی معیت میں مجھے چین کے دورہ کے دوران تبت اور اسکے متصل یوننان صوبوں کے دو ردراز دیہی علاقوں کو دیکھنے کا موقع ملا۔ بلند و بالا پہاڑوں میں واقع دیہاتوں میںضرورت کی ہر چیز اور جدید وسائل سے مالا مال اسکول و دیگر ادارے وغیرہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ ترقی بس پچھلی ایک دہائی کی دین ہے۔ تقریباً ہر دیہات کے کمیونٹی سینٹر میں اس علاقے کی پرانی تصویریں اور ماڈل رکھے ہوئے ہیں، تاکہ یہ سند رہے کہ ایک یا دو دہائی قبل اس گاوٗں کی تصویر
مزید پڑھیے


الوداع ملائم سنگھ یادو۔ایک عہد ساز شخصیت کی موت…(3)

جمعرات 27 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
بقول معروف صحافی معصوم مراد آبادی، اس بحث سے قطع نظر کہ ان کی سیاست مسلمانوں کے لیے مضر تھی یا مفید، یہ بات اہمیت کی حامل ہے کہ وہ کھل کر مسلمانوں کے حق میں بولتے اور ان کے دکھ درد میں شریک ہوتے تھے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے جب بابری مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا عجیب وغریب فیصلہ سنایا تو یہ ملائم سنگھ ہی تھے جنھوں نے کہاتھا کہ "مسلمان خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہے ہیں"۔ وہ مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھنا جانتے تھے ، مگر دیگر سیکولر
مزید پڑھیے


الوداع ملائم سنگھ یادو۔ایک عہد ساز شخصیت کی موت……(2)

بدھ 26 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی

واجپائی جو لوک سبھا میں اپو زیشن لیڈر تھے اور جسونت سنگھ جو راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر تھے ،نے تو جیسے لب سی لیے تھے۔ آخر کئی سال بعد ملائم سنگھ یادو نے ہی صحافیوں کو طعنہ دیکر کہا کہ ’’دہلی میڈیا تو بڑا باخبر رہتا ہے، مگر ابھی تک تم لوگوں کو پتہ نہیں چل پایا کہ سخوئی تنازعہ گیا کہاں؟‘‘ معلوم ہوا کہ آدھی ر ات کے وقت جب دہلی سو رہی تھی، تو وزارت دفاع میں ان کے دفتر میں واجپائی اور جسونت سنگھ آ پہنچے تھے۔ ملائم سنگھ نے ہی ان کو میڈیا کی نظروں
مزید پڑھیے


الوداع ملائم سنگھ یادو۔ایک عہد ساز شخصیت کی موت

منگل 25 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
’’ڈرا ہوا مسلمان ، بھارت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور ہندوئوں کو اس کا احساس ہونا چاہئے۔‘‘ سماج وادی پارٹی کے لیڈر، سوشلسٹ سیاست کے علم بردار اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادواکثر یہ الفاظ تقریروں اور انٹرویوز میں دہراتے تھے۔ رواں مہینے کی 10اکتوبر کو83سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیا۔ پست قد کے اس سیاسی قد آورلیڈر نے ملک کے سب سے بڑے صوبہ اتر پردیش کے سیاسی اور سماجی نقشہ پر گہری چھاپ چھوڑدی ہے۔ 90 ء کے اوائل میںاتر پردیش میں ملائم سنگھ یادو اور پڑوسی صوبہ بہار میں لالو پرساد
مزید پڑھیے


الطاف شاہ کی موت اور بھارتی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی کسمپرسی…(3)

جمعرات 20 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
آٹھ ماہ بعداس اندھیری قبر میں رہنے کے بعد ان کو جموں سینٹرل جیل منتقل کیا گیا۔جب انکے والد اور بچے ملنے آئے تو وہ ان کو پہچان ہی نہیں پا رہے تھے۔ ان کا بدن پھول چکا تھا اور آنکھیں بے نور ہو چکی تھیں۔ اسلئے ان کی فیملی نے جموں میں ہی قیام کیا تاکہ ان کو ادویات اور خوراک کی فراہمی کرکے ان کی بحالی صحت کی کوشش کریں۔ غالباً چار سال اس جیل میں قید رہنے کے بعد ان کو اسوقت رہائی ملی جب حریت کانفرنس کی تشکیل کے خد و خال ترتیب دئیے جا
مزید پڑھیے








اہم خبریں