Common frontend top

افتخار گیلانی


جنوبی و وسطی ایشیا کا درمیانی پل کشمیر


چند ماہ قبل وادی کشمیر میں حکام نے شہر سرینگر کے قلب میں واقع تاریخی عمارت یارقند سرائے کو مکینوں سے خالی کروانے کا حکم دے دیا، کیونکہ انکے بقول یہ عمارت ، جو ایک زمانے تک وسط ایشیاء سے آنے والے تاجروں کیلئے رہائش اور منڈی کے بطور کام کرتی تھی، اب رہائش کے قابل نہیں رہ گئی تھی۔ مگر کیا اتفاق ہے، اسکے چند ہفتے بعد جب اس عمارت کو سرینگر میں خالی کروایا جا رہا تھا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں ازبکستان، قزاقستان، کرغیزستان، تاجکستان اور ترکمانستان ، پاکستان کی مدد سے
منگل 02  اگست 2022ء مزید پڑھیے

امبیڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان ……(2)

بدھ 27 جولائی 2022ء
افتخار گیلانی
بھارت میں وزیر اعظم کو عدالتی استثنا حاصل نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود ملک کی کوئی بھی عدالت کسی بھی وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی ریفرنس یا پیٹیشن سماعت کیلئے منظور نہیں کرتی۔ مختلف اداروں جن میں عدالت یعنی چیف جسٹس، وزیراعظم ، اسپیکر لوک سبھا، دفاعی سروسز یعنی فوجی سربراہ کے دفاتر کے درمیان ایک غیر تحریری معاہدہ ہے، جس کے تحت وہ ایک دوسرے کے عہدے کے وقار کا خیال رکھتے ہیں۔ اس میں اب الیکشن کمیشن کا دفتر بھی شامل ہے۔ اسی طرح میڈیا بھی سیلف سنسر شپ کا عادی ہے۔ اب اگر عدالت میں
مزید پڑھیے


امیبڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان

منگل 26 جولائی 2022ء
افتخار گیلانی
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور اسکے لیڈروں کی پینترہ بازیاں دیکھ کر بھارت کے معروف دلت لیڈر اور دستور ساز کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر بھیم راوٗ امیڈکر کا وہ بیان یاد آتا ہے، جو انہوں نے نومبر 1948 کوآ ئین ساز اسمبلی میں دستور کا مسودہ پیش کرتے ہوئے دیا تھا۔ ان کا کہنا تھاـ: ’’دنیا کا کوئی بھی آئین کامل نہیں ہوسکتا ہے۔ اسکو موثر اور قابل استعداد بنانا، روبہ عمل لانے والے افراد اور اداروں کی نیت اور ہیئت پر منحصر ہے۔ اگر اچھے سے اچھا آئین بھی اگر نااہل اور بے ایمان افراد کے ہتھے
مزید پڑھیے


بھارتی وزارتوں اور اداروں سے مسلم نمائندگی کے خاتمے کی کوششیں

منگل 19 جولائی 2022ء
افتخار گیلانی
بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمانوں کی طرف سے حال ہی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے پر جس طرح مسلم ممالک نے رد عمل کا اظہار کیا، اس سے امید بندھ گئی تھی، کہ شاید منہ بھرائی یا کم از کم ملک میں سیکولرازم کی دھندلاتی ہوئی شبہہ کو برقرار رکھنے کی خاطر وزیر اعظم نریندر مودی علامتی طور پر کسی مسلمان کو صدر یا نائب صدر کے عہدوں پر نامزد کرینگے۔ چونکہ ان کی کابینہ کے واحد مسلم وزیر مختار عباس نقوی، راجیہ سبھا یعنی ایوان بالا
مزید پڑھیے


بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا!……(2)

بدھ 06 جولائی 2022ء
افتخار گیلانی
قازقستان میں بھیڑ کی آنکھ یعنی آئی بال ضیافت کا ایک اہم جز ہوتی ہے۔ نذر بائیوف نے اپنے ہاتھوں سے آئی بال لیکر ان کے پلیٹ پر ڈالی ۔ بقول لامبا صاحب بڑی مشکل سے اسکو گلے سے اتار کر اب سانس درست کر ہی رہے تھے کہ صدر نے پوچھا کہ انکو یہ ضیافت کیسی لگی؟ سفارتی آداب کے مطابق انہوں نے اس آئی بال کی شان میں کچھ زیادہ ہی قصیدہ پڑھا، کہ صدر نے ایک اور آئی بال منگوا کر ان کے پلیٹ میں ڈال دی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھیڑ کی پوری آنکھ
مزید پڑھیے



بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا!

منگل 05 جولائی 2022ء
افتخار گیلانی
جب بھارت میں 2004کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کو غیر متوقع طور پر شکست ہوئی اور اس سے بھی حیران کن صورت حال میں من موہن سنگھ کو حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کیلئے کہا گیا، تو سبکدوش وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ساوتھ بلاک میں وزارت عظمیٰ کے دفتر کو خیر باد کہنے سے قبل اپنے ہاتھوں سے ایک نوٹ لکھ کر اپنے جاننشین کی میز پر رکھا تھا۔ اس میں نئی حکومت سے درخواست کی گئی تھی کہ ان کی طرف سے شروع کئے گئے چارمنصوبوں جن میں
مزید پڑھیے


انصاف او ر توجہ کے منتظرکشمیر ی بچے

منگل 28 جون 2022ء
افتخار گیلانی
یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی عارضے جیسے مسائل میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے ۔فورم فار ہیومن رائٹس آن جموں و کشمیر ، جس کے سربراہان دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس، جسٹس (ریٹائرڈ) اجیت پرکاش شاہ اور سابق سیکرٹری داخلہ گوپال کرشنا پلئے ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ ، خطے میں نابالغوں کو بد نام زمانہ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست
مزید پڑھیے


آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ …(2)

جمعه 24 جون 2022ء
افتخار گیلانی
2007میں سمجھوتہ ٹرین دھماکوں کے بعدجب ہندو دہشت گردی کی بازگشت سنائی دینے لگی، تو میں نے جنوبی دہلی میں آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ویشیو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ہیڈ کوارٹر میں ہندو قوم پرستوں کے شعلہ بیان لیڈر ڈاکٹر پروین بائی توگڑیا کا انٹرویو کیا۔ وہ اسوقت تنظیم کے انٹرنیشنل جنرل سیکرٹری تھے۔ میں نے چھوٹتے ہی پہلا سوال کیا، کہ ‘‘آپ توایک ڈاکٹرہیں اور وہ بھی کینسر سپیشلسٹ۔ آپ انسانوں کے جسم سے کینسر دور تو کرتے ہیں، مگر سوسائٹی میں کیوں کینسر پھیلاتے ہیں۔‘‘ تو ان کا جواب تھا۔
مزید پڑھیے


آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ

منگل 21 جون 2022ء
افتخار گیلانی
بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیامیں بھارتی سفارت کاری کی ہوا نکال کر رکھ دی ہے۔ دس دن تک بھارت میں مسلمان نوپور شرما اور نوین کمار جندال کے خلاف کارروائی کی مانگ کر رہے تھے، مگر ان کو عرب دنیا کے رد عمل کے بعد ہی پارٹی سے معطل کر دیا گیا۔ پاکستان، ترکی، ملائیشیا بشمول آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کے احتجاج کو بھارتی حکومتیں
مزید پڑھیے


عوام، حکومت ،ٹیکس اور فلاحی ریاست

منگل 14 جون 2022ء
افتخار گیلانی
کسی بھی ملک کے نظام کو چلانے کیلئے یا حکومت کی طرف سے نظم و نسق، ملک کی سرحدوں کی حفاظت و تعمیر و ترقی کیلئے فنڈز مہیا کرنے کیلئے ٹیکس یا محصول اکھٹا کرنا ضروری ہوتا ہے۔ عوام اپنا پیسہ حکومت کو اسلئے دیتے ہیں، کہ وہ ان کی حفاظت کرے اور اسی کے ساتھ ان کیلئے تعمیر و ترقی کے کام بھی کرے۔ جنوبی ایشیا یا دیگر ترقی پذیر ممالک میں عوام ٹیکس کو اسلئے بوجھ سمجھتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں ان سے حاصل شدہ رقوم،کرپٹ سیاستدان اور افسر شاہی اپنے پیٹ کے ایندھن کو بھرنے
مزید پڑھیے








اہم خبریں