Common frontend top

افتخار گیلانی


الطاف شاہ کی موت اور بھارتی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی کسمپرسی…(2)


بعد میں جب الطاف شاہ اپنے والد کے ساتھ اس دکان کو سنبھالنے لگے تو یہ جماعت اسلامی، پیپلز لیگ، آزادی پسند تنظیموںکے لیڈروں کا ٹھکانہ بن گئی۔ یہ ایک طرح سے سیاست کے دو کناروں کے لیڈروں کا ایک میٹنگ پوائنٹ بن گیا تھا۔ الطاف شاہ کی کاوشوں سے شہر سرینگر کے متعددنوجوان نیشنل کانفرنس اور شیخ عبداللہ کے سحر سے آزاد ہوگئے۔جب نوے کے وسط میں انتہائی بدقسمتی اور بد بختی کی وجہ سے شہر میں العمر، جے کے ایل ایف اور حزب المجاہدین کے درمیان انٹر گروپ تنازعات شروع ہوئے اور اس قدر بڑھ گئے
بدھ 19 اکتوبر 2022ء مزید پڑھیے

الطاف شاہ کی موت اور بھارتی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی کسمپرسی

منگل 18 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
10اکتوبر کی رات کو جب دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پچھلے پانچ سالوں سے تہاڑ جیل میں قید حریت لیڈر اور بزرگ کشمیری لیڈر مرحوم سید علی گیلانی کے داماد ، الطاف احمد شاہ کی موت کی خبر آئی، تو شاید ہی اس پر کسی کو حیرت ہوئی ہو۔ قیدیوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم نہ کرنے کے سبب پچھلے ایک سال میں یہ کسی سیاسی قیدی کی موت کا چھٹا واقعہ ہے۔ ان میں کشمیر سے جماعت اسلامی کے رکن غلام محمد بٹ، تحریک حریت کے صدر محمد اشراف صحرائی کے
مزید پڑھیے


بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی …(2)

بدھ 12 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
یہ سبھی آئیڈیالاجیوں کا مجموعہ رہی ہے۔ اس میں بائیں بازو کے نظریات والے لیڈران جیسے جواہر لال نہرو، کرشنا مینن ، مگر کٹر دائیں بازو والے لیڈران مدن موہن مالویہ، سردار ولبھ بائی پیٹل، ڈاکٹر راجندر پرساد وغیرہ بھی شامل رہے ہیں۔ موجودہ کانگریس میں بھی اگر ایک طرف لبرل جئے رام رمیش ہے، تو دوسری طرف کٹر ہندو وادی جناردھن دیویدی بھی ہیں۔ بی جے پی کے عروج سے قبل ہندو قوم پرستوں کی مربی تنظیم آر ایس ایس، سیاسی رغبت رکھنے والے اپنے کیڈر ز کو کانگریس میں شامل کرواتی تھی۔ ہاں2003کا سیشن کانگریس کی تاریخ کا
مزید پڑھیے


بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی

منگل 11 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
جنوبی ایشیاء میں ویسے تو اکثر سیاسی پارٹیا ں مخصوص خاندانوں کی قیادت پر ہی ٹکی ہوئی ہیں، مگر ان میںسب سے پرانی جماعت بھارت کی انڈین نیشنل کانگریس جس نے ہی خطے میں خاندانی سیاست کی داغ بیل ڈالی ہے، کیلئے اب کرو یا مرو والی صورت حال پیدا ہوچکی ہے۔ اگلے ایک سال میں گاندھی خاندان، جس نے آزادی کے بعد سے بیشتر اوقات اس پارٹی کی قیادت کی ہے، کی سیاسی قسمت کا فیصلہ بھی ہوجائیگاکیونکہ اس مدت کے دوران نو ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ہونے والے ہیں، ان میںتلنگانہ کو چھوڑ کر بقیہ آٹھ صوبوں میں
مزید پڑھیے


بھارت : مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر ؟…(3)

جمعرات 06 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
کارروائی کے دوران مہاراشٹر کے شولا پور میں وجے پور ناکہ کے انسپکٹر شیواجی تامبرے نے ایک حلف نامہ دائر کیا تھا،جس میں بتایا گیا کہ سیمی کے کچھ مبینہ کارکنوں کے گھروں پر جب انہوں نے چھاپے مارے تو وہاں سے اْردو میں لال روشنائی سے تحریر کردہ ایک ڈاکیومنٹ ملا جس پرایک شعر درج تھا؛ موج خوں سر سے گزر ہی کیوں نہ جائے آستان یار سے اٹھ جائیں کیا غالب کے اس شعر کا انسپکٹر تامبرے نے مراٹھی ترجمہ کچھ یوں کیا تھا ’’رکتچی لات دوکیا پسن کا جینا‘ متراچیہ امبراتھیاپسون اتھن کا جینا‘۔ انسپکٹر تامبرے نے گواہی دیتے
مزید پڑھیے



بھارت : مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر ؟…(2)

بدھ 05 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
اسکو سب سے پہلے 2001 میں 15سال کی عمر میں گرفتار کیا گیاتھا، جب اس نے حیدر آباد میں امریکہ کے خلاف مظاہرہ میں شرکت کی تھی۔ یہ کیس سات سال تک عدالتی غلام گردشوں میں گھومتا رہا۔ 2004میں گجرات پولیس نے حیدر آبا د آکر محتشم کے پڑوسی مولانا نصیرالدین کو ریاستی وزیر داخلہ ہرین پانڈے کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا۔ اس پر کئی افراد نے پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔ گجرات پولیس افسر نے فائرنگ کرکے موقع پر محتشم کے بڑے بھائی کو ہلاک کردیا۔ جبکہ اس بھیڑ کو ڈانٹ پھٹکار سے یا حیدر
مزید پڑھیے


بھارت : مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر ؟

منگل 04 اکتوبر 2022ء
افتخار گیلانی
ہندو انتہا پسندوں کی مربی تنظیم آر ایس ایس کے سربرا ہ موہن بھاگوت کی چند مسلم دانشوروں کے ساتھ میٹنگ اور اس کے بعد ان کا ایک مسجد ور مدرسہ کے دورے سے لگ رہا تھا کہ شاید اس آئوٹ ریچ کے بعد مسلمانوں کو سانس لینے کا موقع فراہم گا۔مگر اس کے چند ہی دنوں کے بعد پورے ملک میں مسلم نوجوانوں کی ایک تنظیم پیلز فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر شکنجہ کس دیا گیا۔ نہ صرف الزامات کی بوچھاڑ کرکے اس پر پابندی لگائی گئی، بلکہ پورے ملک میں ابھی تک چھاپوں کے ایک
مزید پڑھیے


روس ،یوکرین جنگ ۔ فوجی منصوبہ سازوں کیلئے ایک سبق

منگل 27  ستمبر 2022ء
افتخار گیلانی
1971ء کی بھارت ۔پاکستان جنگ کے بھارتی ہیرو فیلڈمارشل سام جمشید جی مانک شاء ، جب کبھی دہلی آکراپنی بیٹی حقوق انسانی کی معروف کارکن ماجا دارووالا کے ہاں ٹھہرتے تھے، تو ملنے والوں کیلئے ان کے پاس ان گنت کہانیاں اور واقعات سنانے کیلئے ہوتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ 26 مارچ ، 1971 کو شیخ مجیب الرحمٰن کی گرفتاری کے ایک ہفتہ بعد ہی وزیر اعظم اندراگاندھی نے کابینہ کی سیاسی امور کی کمیٹی کے اجلاس میں ان کو مشرقی پاکستان پر چڑھائی کرنے کا حکم صادر کر دیا تھا۔ مگر انہوں نے کہا،ــ’’ کہ فوج
مزید پڑھیے


اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سیشن

منگل 20  ستمبر 2022ء
افتخار گیلانی
روس۔یوکرین جنگ اور اس سے پیدا شدہ غذائی قلت، کساد بازاری، ماحولیالتی تبدیلیوں سے آئی تباہیوں جیسے اہم ایشوز پر بحث کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں سالانہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تین سال بعد پہلی بار نیویارک میں عالمی لیڈران اور سفارت کار ایک دوسرے کے رو برو ہیں۔ پچھلے دونوں اجلاس ورچول موڈ میں منعقد کئے گئے تھے۔ چونکہ اس سیشن کے سائڈ لائنز میں دو طرفہ اور دیگر علاقائی اور عالمی تنظیموں کے لیڈروں کی ملاقاتیں بھی ہو تی ہیں، جو کورونا کے بعد موقوف ہو گئی تھیں، امید ہے ان کے
مزید پڑھیے


کشمیر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ

منگل 13  ستمبر 2022ء
افتخار گیلانی
انسانی حقوق کیلئے سرگرم معروف عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حال ہی میں جاری اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے دو برسوں یعنی اپریل 2020سے مارچ 2022تک پولیس مقابلوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اگست 2019کے بعد سے ا ب تک شہریوں کی ہلاکتوں میں 20فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی قوانین کی منسوخی کے نتیجے میں سات اداروں بشمول انسانی حقوق کمیشن کو تحلیل کر دیا گیا، جس سے خطے کے لوگوں کیلئے انصاف کا حصول مشکل ہو گیا ہے۔ اس تنظیم کے مطابق خطے کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں