Common frontend top

راوٗ خالد


نئی دہائی میں امن کے امکانات(۲)


ارادہ فواد چوہدری کے پارلیمنٹ میں درد دل کے ساتھ خطاب پر لکھنے کا تھا کہ اس قسم کا خطاب1997 ء میں محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی کیا تھا جب میاں نواز شریف دو تہائی اکثریت کے ساتھ کشتوں کے پشتے لگائے چلے جا رہے تھے لیکن صدر ٹرمپ کسی عجلت میں ہیں ۔ گزشتہ کالم میں جن خطرات کا اظہار کیا تھا وہ وقت سے پہلے ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔اس لئے اسی عنوان کے تحت صورتحال کا مزید جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔ جمعہ کے روز شائع ہونے والے کالم میں عرض کیا تھا کہ ،’’توقع کی
اتوار 05 جنوری 2020ء مزید پڑھیے

نئی دہائی میں امن کے امکانات

جمعه 03 جنوری 2020ء
راوٗ خالد
بارہ اگست2014 کو امریکی سفارتخانے سے اطلاع آئی کہ ملک میں عمران خان کے چودہ اگست کو اسلام آباد میںدھرنے کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن بات کرنا چاہتے ہیں۔بھاگم بھاگ دوپہر طے شدہ وقت پر پہنچے، وقت کے پابند امریکی سفیر نے میٹنگ روم میںموجود دس صحافیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا اور بیٹھتے ہی اپنا مدعا بیان کر نا شروع کیا۔ حیرت انگیز طور پر انکی بات چیت دھرنے سے زیادہ ملک میں متوقع مارشل لاء پر مبنی تھی۔ انہوں نے اپنے پندرہ منٹ کے ابتدائیے میں ہمیں یہ باور
مزید پڑھیے


کوفے کی سیاست!

اتوار 29 دسمبر 2019ء
راوٗ خالد
دو روز قبل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی تھی،لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کے دوران، کیا خوبصورت جملہ بولا ہے جناب بلاول بھٹو زرداری نے، ’’ کوفے کی سیاست سے مدینہ کی ریاست نہیں بن سکتی‘‘ اور کیا جواب دیا ہے حکومت کی ترجمان معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ،’’بی بی کا مشن اور کمیشن اکٹھا نہیں چل سکتا‘‘۔یہی ہماری سیاست ہے، جملے بازی، جگت بازی اور ایکدوسرے کی توہین، اسکو کوفے کی سیاست کہہ لیں یا عوام کو بیوقوف بنانے کی۔ کیا کوئی بتائے گا خاص طور پر بی بی کی شہادت کے بعد حکمران
مزید پڑھیے


بیانیوں کی حقیقت جانئے

جمعه 27 دسمبر 2019ء
راوٗ خالد
دوستوں کے ساتھ مختلف سیاسی اور غیر سیاسی موضوعات پر تبادلہ خیال ہوتا ہے تو اکثرجذبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں اور اچھی خاصی معقول گفتگو تو تڑاک تک پہنچ جاتی ہے۔ مسئلہ کسی کا ذاتی نہیں ہوتالیکن ہمارے ہاں مختلف ایشوز کے حوالے سے اتنا کنفیوژن ہے کہ سنی سنائی باتوں پر دلائل کی بنیاد جب رکھی جاتی ہے تو اسکا نتیجہ اختلاف رائے کی بجائے ذاتی رنجش کی صورت میں نکلتا ہے۔ دوسری وجہ جو سمجھ آتی ہے وہ ہمارے معاشرے کی تقسیم در تقسیم ہے جو ذات برادری، فرقے، علاقے، زبان اور سیاسی ہمدردیوں کی
مزید پڑھیے


انصاف کا بہائو

اتوار 22 دسمبر 2019ء
راوٗ خالد
کہتے ہیں پانی نیچی جگہ کا رخ کرتا ہے، ہمارے ہاں انصاف کا یہی چلن بہت عرصہ رہا کہ کمزور کی نسلیں انصاف کو ترس جاتیں لیکن طاقتور آڑے آتا۔ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بقول 2009ء کے بعد کی عدلیہ بدل گئی ہے۔انصاف کے بہائو میں اگرچہ بہتری ہوئی ہے اور گزشتہ کچھ برسوں سے طاقتوروں کو انصاف کا سامنا ہے اور وزراء اعظم سے لیکر جنرل مشرف تک کٹہرے میں ہیں اور انکے مقدمات کے فیصلے دھڑا دھڑ ہو رہے ہیں۔ یہ فیصلے پسند کئے جائیں یا نہیں لیکن بحر حال اس ملک کے بڑے اور
مزید پڑھیے



جنرل پرویز مشرف

جمعه 20 دسمبر 2019ء
راوٗ خالد
آرٹیکل چھ کے تحت آئین کی پامالی کے حوالے سے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کا ٹرائیل خصوصی عدالت میںمکمل ہوا اور اسکا فیصلہ بھی سنا دیا گیا اس حوالے سے بہت سے تبصرے اور رد عمل آ رہے ہیں جس میں سب سے سخت بیان انکے اپنے ادارے کی طرف سے آیا۔ اسکی شدت اور غصے کو مجھے سمجھنے میں اس لئے دقت نہیں ہو رہی کہ جب جنرل مشرف نے ملک میں مارشل لاء لگایا تھا اور چیف ایگزیٹو کا عہدہ سنبھالا مجھے سرکاری نیوز ایجنسی (اے پی پی) کے فارن ایڈیٹر ہونے کے ناطے
مزید پڑھیے


گلو بٹ خوش ہوا

اتوار 15 دسمبر 2019ء
راوٗ خالد
آج گلو بٹ بہت خوش ہے، اسکی باچھیں کھلی ہوئی ہیں اور وہ اٹھلاتا پھر رہا ہے۔ایک وجہ تو اسکی خوشی کی یہ ہے کہ ہزاروں کی تعدا میں اسکے بھائی بند کالے اور سفید کوٹ میں پیدا ہو چکے ہیں اور وہ آئے دن کسی ہسپتال، سڑک، گلی، عدالتوں غرضیکہ ہر جگہ دندناتے پھرتے ہیںاور موقعہ پر ہی سستا اور فوری انصاف فراہم کرتے ہیں جسکے بارے میں وطن عزیز کی ہر حکومت غریب عوام کے ساتھ وعدہ کرتی رہی ہے لیکن ستربر سوں میں اسکے آثار بھی نظر نہیں آ رہے۔ سب سے بڑی وجہ گلو بٹ کے
مزید پڑھیے


سموگ ہی سموگ

جمعه 13 دسمبر 2019ء
راوٗ خالد
لاہور تو سموگ کا شکار ہے ہی لیکن یہاں ہر منظر دھندلا رہا ہے،ہر طرف سموگ ہی سموگ ہے۔ ایک ایسے مرحلے پر جب ملک کی معاشی حالت کے بارے میں بین الاقوامی ادارے خیر کی خبر دے رہے ہیں۔ دنیا بھر کے سرمایہ کار اور حکومتیں پاکستان کے اندر سرمایہ کے لئے امڈے چلے آ رہے ہیں۔ گزشتہ چار روز سے روس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد موجود ہے جو دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کر رہا ہے۔ سیاحت کے حوالے سے پاکستان دنیا کے پسندیدہ ترین ملکوں میں سے ایک بن چکا ہے۔
مزید پڑھیے


جمہوریت پسند

اتوار 01 دسمبر 2019ء
راوٗ خالد
پہلا سیاسی احتجاج جو دیکھا اور میں اس کا حصہ بھی تھا لیکن شعوری طور پر اس لئے نہیں گردانتا کہ میری عمر اس وقت ایسی تھی جب سیاسی معاملات کی سمجھ بوجھ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اور خاص طور پر جمہوریت اور آمریت کے فرق کو تو با لکل نہیں سمجھ سکتا تھا۔یہ جنرل ایو ب خان کے چل چلائو کا دور تھا انہوں نے اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لئے 1969 میں ملک بھر میں ٹرین مارچ کا آغاز کیا۔ میں جدید پرائمری سکول گوجرہ میں پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ سکول میں پتہ چلا کہ
مزید پڑھیے


مزاحمتی سے علالتی بیانئے تک

اتوار 24 نومبر 2019ء
راوٗ خالد
وزیر اعظم عمران خان کی فرسٹریشن بلا وجہ نہیںہے۔ انہوں نے اپنی سیاست کا آغازبے لاگ انصاف کے نعرے سے کیا اور طاقتور اور کمزور کے لئے ایک قانون کی بات کی۔2018ء کاا نتخاب انصاف کے ساتھ احتساب کے نعرے سے جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ اپوزیشن جو بھی الزام لگائے لیکن انکو بھی پتہ ہے کہ انتخابات میں انہوں نے جیتنے کے لئے الیکٹیبل کا سہارا لیا تھا اور یہی کام عمران خان نے کیا۔ الیکٹیبل سے سیانی مخلوق کہیں نہیں پائی جاتی۔ وہ بر وقت جیتنے والی پارٹی میںجانے کی حس سے مزّین ہیں اور انہیں کسی کو بتانے
مزید پڑھیے








اہم خبریں