Common frontend top

راوٗ خالد


سنسان گھڑی


گھر سے دفتر کی مسافت ایک ہفتہ قبل بیس منٹ تھی لیکن اب یہ سمٹ کر دس منٹ رہ گئی ہے لیکن گھر والوں اور دوستوں کے درمیان فاصلے بڑھ گئے ہیں۔ کیا خبر تھی کہ ایک وباء ایسی بھی ہو گی کہ جب وصال سے زیادہ ہجر زندگی کی ضمانت ہو گا۔اسلام آباد جہاں چوبیس گھنٹے زندگی رواں دواں تھی چند گھنٹے کی مہلت رہ گئی ہے جس میں آپ ضرورت کا سامان خرید سکتے ہیں اور چند لوگوں کو بیک وقت کچھ فاصلے پر ہی سہی اکٹھا کھڑا دیکھ سکتے ہیں۔پہلے دل بہلانے کو ہرکسی کی
اتوار 29 مارچ 2020ء مزید پڑھیے

خوف خدا کریں

اتوار 22 مارچ 2020ء
راوٗ خالد
پاکستان بہت سی قدرتی آفات کا شکار ہوا ، جب 8، اکتوبر 2005ء کا زلزلہ آیا تو اسے قیامت صغریٰ قرار دیا گیا۔ اسکے نتیجے میں اسی ہزار افراد جاںبحق ہوئے، ایک لاکھ کے قریب زخمی اور تیس لاکھ لوگ بے گھر ہوئے۔پاکستان اس سارے نقصان کا مرکز و محور تھا۔ اسلام آباد میں ایک عمارت زمیں بوس ہو گئی جس میں بہت سے لوگ دفن ہوگئے۔ دن رات کی محنت شاقہ سے ملک بھر میں تمام متاثرین کی امداد کی گئی۔ ملکی وسائل کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی برادری با الخصوص امریکہ نے بہت مدد کی، عالمی مالیاتی اداروں
مزید پڑھیے


بے سمت اپوزیشن

اتوار 15 مارچ 2020ء
راوٗ خالد
کچھ دنوں سے یوں لگ رہا ہے کہ اپوزیشن بے سمت ہو گئی ہے اسکو سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ پارلیمنٹ کے اندر متحرک کردار ادا کریں اور حکومت کو ناکوں چنے چبوائیں یا کوئی تحریک چلائیں اور آخری آپشن جس کا وہ روز استعما ل کرتے ہیں کہ صرف بیانات اور توپوں میں کیڑے پڑنے والے کوسنے دے کر عوام کو امید دلاتے رہیں کہ بس عمران کی حکومت صبح گئی کہ شام گئی ۔ شاہد خاقان عباسی جیل سے رہا ہو چکے ہیں اور وہ کوئی نیا فارمولا لے آئے ہیں جس کے بارے میں وہ خود
مزید پڑھیے


India Done

اتوار 08 مارچ 2020ء
راوٗ خالد
بھارتی وزیر اعظم مودی 12 فروری کو ایک صحافتی ادارے Times Now India کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی سمٹ میں مہمان خصوصی تھے جس کا عنوان ایکشن پلان 2020 تھا، نئی دہائی میں بھارت کیا کرے گا بنیادی طور پر اس سمٹ میں اس بارے میں سوچ بچار کرنے کا پروگرام تھا۔اپنی تقریر میں نریندر مودی نے حکومتی کارکردگی کے حوالے سے اپنی رفتار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جس تیزی سے فیصلے کئے ہیں اسکو ٹوئنٹی ٹوئنٹی ہی کہا جا سکتا ہے لیکن ہم نے سیریز کھیلنی ہے۔’’ہمارا نئے ریکارڈ بنانے اور تیزی سے کھیلنے کا موڈ ہے،
مزید پڑھیے


طالبان، امریکہ معاہدہ

جمعه 06 مارچ 2020ء
راوٗ خالد
بالآخر امریکہ بہادر اورطالبان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا اور پاکستان کی پوزیشن تسلیم کر لی گئی جو سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور سے تھی کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں بلکہ مذاکرات سے حل نکلے گا۔ اس وقت جنرل مشرف کوڈبل گیم کا طعنہ دیا جاتا رہا اور انکی رخصتی میں امریکہ کے اس خود ساختہ قائم کردہ تصور نے بہت کردار ادا کیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ امریکہ کو ادراک ہوتا چلا گیا کہ کھربوں ڈالر خرچ کرنے کے بعد بھی وہ با عزت طریقے سے افغانستان سے نہیں نکل پائے گا۔اگرچہ صدر اوباما نے
مزید پڑھیے



بھارتی مسلمان کیا پشیمان ہیں!

اتوار 01 مارچ 2020ء
راوٗ خالد
گزشتہ روز ایک ویڈیو کلپ نظر سے گزرا جو جنرل مشرف کی پاکستان کے سیاسی منظر سے رخصتی کے بعد بھارت میں ہونے والی خطے میں تبدیلیوں کی ایک کانفرنس سے لیا گیا تھا جوبھارتی میڈیا گروپ انڈیا ٹو ڈے کے زیر اہتمام تھی جس میںجنرل مشرف نے بھارتی مسلمانوں کو احساس دلانے کی کوشش کی کہ انکی صورتحال بہت اچھی نہیں ہے اور یہ مزید خراب ہو سکتی ہے۔بھارتی پارلیمنٹ کے ایک رکن مولانا مدنی کو سوال کا کہا گیا تو وہ جنرل مشرف کے اس بیان سے بہت جز بز تھے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ ہندوستان میں
مزید پڑھیے


ہم ایک ہیں

جمعه 28 فروری 2020ء
راوٗ خالد
گزشتہ بدھ کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ’’ ہم ایک ہیں‘‘ کے عنوان سے تقریب ہوئی جس کا بنیادی مقصد، گزشتہ سال پلوامہ حملہ اور اسکی آڑ میں بھارت کی طرف سے فضائی حملے کی کوشش اور اسکا نپا تلا لیکن مؤ ثر جواب دیا، اس حوالے پاکستان کے تمام طبقہ ہائے فکر ، حکومت اور فوج نے جو کردار ادا کیا انکو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں پاکستان کی طرف سے بھارت کی ہر قسم کی انگیخت کے باوجود ایک میچور رسپانس کا ذکر کرتے ہوئے جہاں فوج اور میڈیا کی تعریف کی
مزید پڑھیے


مودی ایک اور تقسیم کے درپے!

اتوار 23 فروری 2020ء
راوٗ خالد
گزشتہ سال اگست میں اکھنڈ بھارت کے خواب کے عنوان سے کالم تحریر کیا تھا اس وقت صورتحال صرف مقبوضہ کشمیر کی حد تک ابتر تھی لیکن گزشتہ چھ ماہ میں جس تیزی سے بھارت کے اندر وزیر اعظم مودی نے ہندوتوا کے تصور کو فروغ دیا اسکے بعد ایک نئی ہندو ریاست کے لئے انکے پیروکارخصوصاً راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یا آر ایس ایس نے سمجھنا شرو ع کر دیا ہے کہ مودی کی شکل میں اکھنڈ بھارت کا خواب پورا کرنے کا ایک نادر موقع ملا ہے اور وہ اس کو کسی صورت ضائع کرنے کو تیار
مزید پڑھیے


مہنگائی تو ہے

جمعه 21 فروری 2020ء
راوٗ خالد
آٹے اور چینی کے مسائل پیدا ہوئے تو بہت سی سیاسی پیش گوئیاں شروع ہو گئیں، جس میں سب سے پر زور مارچ کے مہینے میں عمران خان کی حکومت کی رخصتی کی افواہ ہے۔ یہ افواہیں ختم نہیں ہو رہی ہیں، مولانا نے مارچ کے مہینے میں تحفظ دستور تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے ۔ پہلے والی تحریک میں پاکستان کی دو اہم جماعتوں نے با دل نخواستہ سپورٹ کیا لیکن انکے دھرنے میں شریک نہیں ہوئے۔ اب مولانا نے تحریک کا نام ایسا رکھا ہے جو جمہوریت کی دعویدار مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے لئے
مزید پڑھیے


یہ کون لوگ ہیں !

اتوار 16 فروری 2020ء
راوٗ خالد
وزیر اعظم کے مشیران با تدبیر کی عقل پر ماتم کرنے کو دل کر رہا ہے۔ انکی حکمت عملی پر صدقے واری جانے کو بھی دل کرتا ہے کیونکہ ایک دوست ملک کے انتہائی ہمدرد اور پاکستان سے محبت کرنے والے سربراہ طیب اردوان کے دورے کو سبو تاژ کرنے کی اس سے اچھی تدبیر نہیں ہو سکتی تھی۔ عین اس روز جب ترکی کے صدر پاکستان کی پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر کشمیر پر اپنی غیر مشروط حمایت کی بات کر رہے ہوں اور ہمیں یہ باور کرا رہے ہوں کہ جس طرح آپ کشمیر کے بارے میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں