Common frontend top

نعیم اللہ خان


فلسطین، بے بسی وبے حسی کے حصار میں


خیال کیا جارہا تھا کہ اسرائیل کے افسوسناک مظالم کیخلاف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کوئی جرأتمند اور توانا آواز ضرور بلند ہوگی اور صہیونی بربریت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے جہاد کا نقارہ بجے گا اور کوئی لازما فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم رکھے گا اور ان کے کھلے آسمان تلے پڑے بے یارو مدد گا بے گوروکفن لاشے دفنائے گا لیکن ابھی تک سب زبانی جمع تفریق سے کام لیا جارہا ہے۔ دنیا کے منصف بھی خاموش ہیں اور انتظار کر رہے ہیں کب فلسطینیوں کی جاں خلاصی ہو گی ۔ عالمی امن کے دعویدار وں نے
جمعرات 26 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

8اکتوبرکے بعد!!

منگل 10 اکتوبر 2023ء
نعیم اللہ خان
8 اکتوبر پاکستانی تاریخ کا ایک ایسا افسوسناک دن ہے جس سے تقریبا ہر پاکستانی متاثر ہوا کوئی اپنے پیاروں سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا اور کسی کا کچھ باقی نہ رہا تھا کوئی بے یارو مدد گار اور تنہا ہو کر رہ گیا تھا اور کوئی اپنے حواس میں نہ رہا وہ ایک لمحہ تھا جب ہر طرف قیامت صغریٰ کا سماں تھا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا تھا اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کسی کے قابو میں نہ تھی لوگ بے بس تھے کسی کو کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا آج
مزید پڑھیے


احمد کمال ، بشیر سوہاوی اوراستاد یا استاذ

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء
نعیم اللہ خان
مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ'' شدہ'' سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیامیں نے جواب میں لکھا ''شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ ''اگلے روز استاذ محترم نے پیپرز چیک کر کے واپس دئیے اور مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے میں نے استاذ محترم سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا وہ مسکرا کر کہنے لگے" پتر!چار نمبر صحیح جواب دینے کے ہیں اور چار صحیح ترتیب کے ہیں ۔پہلے اساتذہ بھی کیا کمال کے لوگ ہوا کرتے تھے
مزید پڑھیے


مولانا مودودی کا طرز تحریر اور نئی نسل

بدھ 27  ستمبر 2023ء
نعیم اللہ خان
25 ستمبر مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی (رح) کا یوم پیدائش تھا اس موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کی شخصیت کے مختلف پہلو ئوں پر بات کی جاسکتی ہے اگر غور کیا جائے ان کی شخصیت کا سب سے اہم پہلونئی نسل میں ایک مختلف اور عام فہم انداز میں دین اسلام کی تصویر پیش کرنا ہے ان کی نثر بڑی سادہ ہے اور ان میں انفرادیت اپنی جگہ موجود ہے۔ مولانا مودودی کی کسی کتاب سے کوئی اقتباس پڑھیں قاری فوریپہچان جاتا ہے کہ یہ مولانا مودودی کا نثر پارہ ہے ان کے اس
مزید پڑھیے


مہنگائی ،عوام اور جماعت اسلامی!

بدھ 20  ستمبر 2023ء
نعیم اللہ خان
جماعت اسلامی کی عوامی فلاح بہبود اور ملکی نظریاتی اساس کے دفاع کیلئے کی جانے والی کاوشوں کا بھلا کون معترف نہیں لیکن بد قسمتی سے ان کاوشوں کو عوام میں کبھی پزیرائی نہیں مل سکی بلا شبہ جماعت کی سالانہ سیاسی منصوبہ سازی میں اس کا کوئی ثانی نہیںلیکن برسوں کی انتھک محنت کے باوجود اس کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوسکے تاہم نتائج کی پروا کئے بغیر جماعت اسلامی ملکی نظریاتی اساس کی ہمیشہ سے آبیاری کرتی چلی آ رہی ہے اور آئندہ بھی یہ کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے ، کچھ لوگوں
مزید پڑھیے



مولانا چراغ، دینی مدارس اور تذکیرات

جمعرات 14  ستمبر 2023ء
نعیم اللہ خان
کمال کی بے لوث شخصیات تھیں بڑی اللہ والی ہستیاں تھیں انہیں دیکھ کر واقعی رب یاد آتا تھا۔ بے نیازی گویا ان کی شخصیت کا طرہ امتیاز تھا۔ ان کی دوستی او ر دشمنی خالصتا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کیلئے ہوا کر تی تھی۔ تسخیر کائنات کے گر کوئی ان سے سیکھے۔ شیخ الحدیث و التفسیر مولانا محمد چراغ رحمۃاللہ علیہ ایسی ہی شخصیات میں سے ایک تھے۔ اپنی طرح ایک منفرد انسان تھے انہوں نے بر صغیر کی عظیم دینی درسگاہوں دارالعلوم مظاہر العلوم سہارنپور اور دارالعلوم دیوبند میں زانوائے تلمذ تہ کئے۔ حصول علم کے بعد
مزید پڑھیے


اسحاق ڈار کا کمال اور ن لیگ کی سیاست

منگل 05  ستمبر 2023ء
نعیم اللہ خان
ملک کی موجودہ انتہائی ناگفتہ بہ صورتحال کو الفاظ میں بیان کرنا بڑی کاریگری کا کام ہے یہ اسحاق ڈار کا کمال تھا کہ وہ معاشی صورتحال کے تانے بانے ایسے بنتے تھے کہ سننے والا حیران رہ جاتا تھالیکن اب بات وہاں تک پہنچ چکی ہے جہاں اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ بھی کام کرتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا نگران وزیر خزانہ نے صاف صاف بتا دیا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ حالات اندازے سے بھی کہیں زیادہ خراب ہیں پاکستانی معیشت کانام سنتے ہی لوگ خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور اگر غور کیا جائے
مزید پڑھیے


سانحہ جڑانوالہ:مذہبی جماعتوں کا مثبت کردار

منگل 29  اگست 2023ء
نعیم اللہ خان
سانحہ جڑانوالہ ایک انتہائی غیر معمولی واقعہ ہے جس میں مبینہ طور پر 19چرچ اور 86 سے زائد عمارتیں نذر آتش ہوئیں آج اس سانحہ کی وجہ سے پوری قوم سوز و گداز کی کیفیت میں مبتلا ہے پاکستان کے خلاف ہونے والی اس سازش کے ڈانڈے کہاں کہاں ملتے ہیں اس بارے اہم انکشافات سامنے آ ئے ہیںتاہم ان کا ذکر کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا کیونکہ حکومتی تحقیقات مکمل ہوئی ہیں اور نہ ہی اس سانحہ پر بنائے گئے کمیشن کسی ٹھوس نتیجہ پر پہنچا ہے۔ خدا وند کریم کا لاکھ شکر ہے کہ اس
مزید پڑھیے


میاں طفیل محمد، جنرل ضیاء اور موجودہ سیاست

منگل 22  اگست 2023ء
نعیم اللہ خان
اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکزی دفتر 1اے ذیلدار پارک اچھرہ کے سبزہ زار پر 23دسمبر1986ء اسلامی جمعیت طلبہ کے39ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک اہم اجتماع کا انعقاد کیا گیا، اس اجتماع کی صدارت امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کر رہے تھے جواں سال امیر العظیم نو منتخب ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ ،لیاقت بلوچ سمیت دیگر سابقین جمعیت اور عمائدین جماعت صدر مجلس کے دائیں اور بائیں رکھی گئی اپنی اپنی نشستوں پر تشریف فرما تھے مرکزی دفتر ا سلامی جمعیت طلبہ کے سبزہ زار پر منعقد کئے گئے اس اجتماع میں نظم و ضبط
مزید پڑھیے


یوم آزادی : ملکی معیشت اور ٹرائیکا

پیر 14  اگست 2023ء
نعیم اللہ خان
مملکت خداداد کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان،متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، ملائشیااور ترکیہکی معاشی صورتحال کا جائزہ اجمالی جائزہ لیاصرف ایک ہی حقیقت جاننے کے بعد میری آنکھیں کھل گئیں کہ آخر ہمارا نوجوان دیار غیر میں جانیکیلئے موت کو گلے کیوں لگارہا ہے؟ ماضی میںہم معاشی ٹائیگر بننے کا نعرہ ضرور لگاتے رہے لیکن کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا اس کا قصور وار کون ہے ؟ یہ جاننے کیلئے ہمیں کوئی لمبی چوڑی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں، اعداد و شمار ہی سب کچھ بتا رہے ہیں 2022ء میں متحدہ عرب
مزید پڑھیے








اہم خبریں