Common frontend top

نعیم اللہ خان


مارکس، لینن اور مائو کا طرز سیاست اور ہم


18ویں صدی میں پیدا ہونے والے جرمنی کے کارل مارکس ہوں یا پھر روس کے ولادیمیر لینن یا پھر چین کے مائوزے تنگ، سب نے اپنے اپنے نظریات کی آبیاری کیلئے بڑی محنت کی اورقربانیاں دیں جس کے نتیجہ میں''ا سٹیٹس کو'' ٹو ٹے اور مروجہ نظام زمین بوس ہوئے، ''اسٹیٹس کو'' کے ٹوٹنے اور مروجہ نظام کے زمیں بوس ہونے سے خلاء پیدا ہوئے پھر ان خلاء کو ان کے نظریات نے پر کیا،انقلاب آئے اور سیکڑوں یاہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں نے ان کے نظریات کو اپنایا لیکن یہ حقیقت ہمیں تسلیم کرنا ہو گی
اتوار 21 مئی 2023ء مزید پڑھیے

نظریاتی سیاست سے شخصیاتی سیاست تک

اتوار 14 مئی 2023ء
نعیم اللہ خان
یہ ایک حقیقت ہے کہ مملکت خداداد پاکستان ایک نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا تحریک پاکستان میں بڑی بڑی قد آور شخصیات تھیں ،قائد اعظم محمد علی جناح ایک طلسماتی شخصیت کے مالک تھے وہ مسلم سیاست کا د ھارا اپنی شخصیت کے گرد گھوما سکتے تھے لیکن انھوں نے اس کا مرکز ومحور دوقومی نظریہ کو ہی رکھااور عوام میں ''پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ'' کے سلوگن کو متعارف کرایا اور وقت نے ثابت کیا کہ اس سلوگن میں اتنی طاقت تھی کہ اس نے توحید پرستوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع
مزید پڑھیے


ا پنوں کیلئے پرائے اور پرائیوں کیلئے اپنے

پیر 08 مئی 2023ء
نعیم اللہ خان
75سال کی'' محنت شاقہ'' کے بعد بھی ہم یہ بات سمجھ نہیں پائے کہ ملکی ترقی کو کس طرح ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کبھی ہماری خارجہ پالیسی کے تار پود کوئی اور بن رہا ہوتا ہے اور ہم بڑے فخر سے آزاد خارجہ پالیسی کا ڈ ھونڈرا پیٹ رہے ہوتے ہیں اور کبھی ہماری داخلی حکمت عملی انتشار کا شکار ہوتی ہے اور ہم باہم دست و گریباں ہوتے ہیں آخر ہمارے ''لپس '' اور'' ایکشن ''میں واضح تضاد کیوں ہے کیا ہم اپنی درست سمت کا تعین کرنے میںبھی با اختیار نہیں؟
مزید پڑھیے


ملکی سیاسی مفاہمت اور قاضی حسین احمد

منگل 02 مئی 2023ء
نعیم اللہ خان
اگر یادوں کے دریچوں میں جھانک کر دیکھا جائے ہمیں محترم قاضی حسین احمد کی ملک میں مثبت سیاسی پیش رفت کیلئے بھر پور جدوجہد نظر آئے گی وہ کبھی بھی اپنی مثبت سیاسی کاوشوں کے سلسلہ میں وصول ہونے والے منفی نتیجہ سے مایوس نہیں ہوئے تھے بلکہ ایسی صورتحال میں ایک نئے ولولہ اور جذبہ کے ساتھ آگے بڑھتے کبھی کسی چیز کو ذاتی انا کا مسئلہ نہبناتے وہ ایک درخت کی طرح کسی کو اپنے سایہ سے محروم نہ کرتے ہمیں بھی یہ بات معلوم ہونی چا ہیے کہ درخت اپنے سایہ سے خود مستفید
مزید پڑھیے


گریٹ گیم اور سوڈان

منگل 25 اپریل 2023ء
نعیم اللہ خان
کیا سوڈان کی موجودہ صورتحال ایک دو دن کا شاخسانہ ہے؟ یا پس پردہ عرب عالمیسیاست کے راز ہیں؟ اس اہم عرب افریقی ملک اور براعظم افریقہ کے'' گیٹ وے'' پر کس کی نظریں لگی ہوئی ہیں؟ کیونکہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ سوڈان جغرافیائی اعتبار سے براعظم افریقہ کا اہم ترین ملک ہے جس کی سرحدیں ایک طرف افریقہ اور دوسری طرف عرب ممالک سے ملتی ہیں اور اس کی نیشنل آرمی بھی اپنی پیشہ وارانہ مہارت کی وجہ سے عرب ممالک میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہے ۔ خطے میں اس کے خفیہ ادارے
مزید پڑھیے



اجمل خٹک اور درس نظامی

منگل 18 اپریل 2023ء
نعیم اللہ خان
معروف قوم پرست سیاست دان اجمل خٹک کو ہم سے بچھڑے13برس بیت گئے لیکن ان کا طرز سیاست آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔انھوں نے نصف صدی سے زائد بھر پور سیاسی زندگی گزاری لیکن نہ اپنے لئے قومی دولت پر ہاتھ صاف کئے اور نہ ہی اولاد کیلئے کچھ ایسا کیا کہ لوگ برا بھلا کہیں،اجمل خٹک کے نظریات سے لاکھ اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن یہ بات بہرحال ماننا ہو گی کہ وہ ایک با اصول ،مدبر اور بردبار سیاست دان تھے ان کی شخصیت میں انا پرستی کا عنصر ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتا۔ اپنے نظریات کی
مزید پڑھیے


سیاسی پولرایزیشن بارے سعودی دانشور کی رائے

پیر 10 اپریل 2023ء
نعیم اللہ خان
مقدس مقامات کی وجہ سے سعودی عرب کو پوری دنیا خصوصاً مسلم ممالک میںبڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پاکستان اور سعودی عربمیںباہم دوستی کا رشتہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ہر موقع پر مملکت خداداد نے سعودی عرب کا بڑھ چڑھ ساتھ دیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ دونوں ملکوں میں تعلقات کبھی سرد مہری کا شکار نہیں ہوئے ایران سعودی کشیدگی میں پاکستان انتہائی محتاط رویہ اپنا یا، سعودی عرب کی رائے کو پاکستان نے بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا اور ہمیشہ سعودی عرب کا کردار پاکستانی عوام کیلئے گیم چینجر کا رہا۔ پاکستان
مزید پڑھیے


ملکی معیشت، ڈالر اور اشرافیہ

پیر 03 اپریل 2023ء
نعیم اللہ خان
ملک میں پیدا ہونے والے شدید سیاسی بحران کی وجہ سے ہماری معیشت تقریبا دیوالیہ ہوچکی ہے ضد، ہٹ دھرمی اور انا نے گویا ہمیں اندھا کردیا ہے۔ حقائق نظر آرہے ہیں اور نہ ہی کچھ سنائی دے رہا ہے ،ہر کوئی اداروں سے اپنی بات منوانے پر اصرار کررہا ہے اگر بات اس طرح ہوگی پھر مانی جائے گی ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا ۔ عوام کو ریلیف دینے کے دعویٰدار موت کے سوداگر بن کر گھر گھر موت بانٹ رہے ہیں کیونکہ ان کا اس ملک میں کچھ بھی دائو پر نہیں لگا ہوا ۔ہر کوئی اس سفینہ
مزید پڑھیے


عمران اور اعجاز الحق ملاقات، اہم انکشافات

پیر 27 مارچ 2023ء
نعیم اللہ خان
چند روز قبل عمران خان اور اعجا ز الحق میں ایک بار پھر ون ٹو ون اہم ملاقات ہوئی راز و نیاز کی باتیں ہوئیں اور تجدید عہد ہوئے جس کے بعد نشست برخاست ہوگئی دونوں میں کیا کیا نئے تجدید عہد ہوئے؟ اس بارے سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کے ساتھ ایک طویل نشست ہوئی جس میں وہعمران خان کے ساتھ ہونے والی ون ٹو ون ملاقات کی تفصیلات منظر عام پر لائے۔ نشست کے آغاز میں انھوں نے عمران خان اور اپنے خاندان کے درمیان دیرینہ تعلقات کی تاریخ بیان کی اور اس بات خصوصاً تذکرہ
مزید پڑھیے


حقیقی تبدیلی!!

پیر 20 مارچ 2023ء
نعیم اللہ خان
مملکت خداداد پاکستان آج جس دوراہے پر کھڑا ہے اس میں عوام چکی کے دونوں پاٹ کے درمیان پس رہے ہیں '' لپس ''اور ''فیکٹ''کا آپس میں کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا ۔ سابق ترک وزیر اعظم پروفیسر ڈاکٹر نجم الدین اربکان ایک راسخ العقیدہ مسلمان اور ترکی میں موجودہ خاموش انقلاب کے بانی سمجھے جاتے ہیں۔ آج سے چند سال قبل تک کسی کو یہ یقین نہیں تھا کہ ان کی جدوجہد کے نتیجہ میں کوئی تبدیلی آئے گی۔ صدر رجب طیب اردگان کا اقتدار تک پہنچنا ان کی مسلسل جدو جہد کا ثمر
مزید پڑھیے








اہم خبریں