Common frontend top

پشاور


ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول جاری، کینیڈین ہائی کمشنر نے صفائی مہم میں حصہ لیا

پیر 01 فروری 2021ء
پشاور(خبرنگار) وادی چترال کے پرفضا مقام مداقلشت میں ہونیو الے ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ، غیر ملکی اور ملکی سیاحوں کی کثیر تعداد ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول سے محظوظ ہونے مداقلشت پہنچ گئے ہیں، اس موقع پرپاکستان میں کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گیلمور نے مداقلشت وادی میں صفائی مہم میں حصہ لیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے بچوں میں برفانی کھیلوں سکیئنگ ، آئس ہاکی، سنو بورڈنگ میں کافی دلچسپی پائی جاتی ہے ۔ اس سلسلے میں یہاں کی آبادی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا وادی
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید46زندگیاں ختم ،سندھ حکومت کا بدھ سے ویکسین لگا نے کا اعلان

هفته 30 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ، بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید46افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11560ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک میں کورونا کے 1644نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد541031ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد32726ہو گئی،2133مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل496745صحتیاب ہو چکے ۔کوروناسے اموات کے اعتبار سے صوبہ پنجاب پہلے جبکہ صوبہ سندھ دوسرے نمبر پر ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید64اموات، ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچے گی: سیالکوٹ کا ہسپتال، پسرورکی عدالت سیل

جمعه 29 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،سیالکوٹ،ملتان ، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، ڈسٹرکٹ رپورٹر،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید64افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11514ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک میں کورونا کے 1910نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد539387ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33295ہو گئی،2147مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل494578صحتیاب ہو چکے ۔ کور ونا وبا کیخلاف بنائی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی جس کیلئے تمام انتظامات
مزید پڑھیے


حدیبیہ ، سرے محل کیسز انکے گلے پڑ جائینگے ، ممکن ہے ایف آئی اے کردار ادا کرے : شیخ رشید

جمعرات 28 جنوری 2021ء
اسلام آباد، پشاور(92 نیوز،این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب میں کوئی ترمیم نہیں ہونی چاہیے ،مریم کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔شیخ رشید نے کہا مریم نوازاپنے لیے پارٹی اور خاندان کیلئے مسائل پیدا کررہی ہیں ،مسئلوں پر پٹرول نہ ڈالیں ،حل کرنے کی کوشش کریں ،سب کے خلاف علم بغاوت بلند کریں گے تو کیا ہو گا۔ وزیرداخلہ نے کہا جسٹس عظمت اپنے عمل سے ثابت کریں گے کہ غیر جانبدار ہیں،ممکن ہے ایف آئی اے بھی اس میں کوئی کرداراداکرے ،حدیبیہ پیپر مل
مزید پڑھیے


براڈشیٹ معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی مذاق :اسفند یار

جمعرات 28 جنوری 2021ء
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ اے این پی اسفند یار نے کہاہے کہ براڈشیٹ معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی مذاق ہے ،حکمران احتساب کے نام پر ملک اور عوام کے ساتھ کھیل کھیل رہے ہیں،اپنے ہی ہسپتال کے رکن کوتحقیقاتی کمیٹی کاسربراہ بنانے کامطلب خودکوکلین چٹ دیناہے ۔ایک بیان میں اسفندیارولی نے کہا واٹس ایپ فیصلوں اورجے آئی ٹیزکامعاملہ بھولے نہیں ایک اورمتنازع کمیٹی بنائی جارہی ہے ،عدلیہ کوبھی نوٹس لیناہوگاتاکہ ادارے کومتنازع بنانے کی کوشش ناکام بنائی جائے ، ملک کو بدنامی، ناکامی، تنہائی اور عوام کو مہنگائی کے دلدل میں پھنسادیا گیا ،عوامی نیشنل پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ کھڑی ہے
مزید پڑھیے



قیادت بیانیے میں تضاد،پی ڈی ایم تحریک جلداپنی موت مرجا ئیگی:پرویز خٹک

پیر 25 جنوری 2021ء
پشاور(92نیوز) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ میں شامل جماعتیں ایک دوسرے سے بدظن ہیں اور ان کے اندرونی اختلافات کھل کر عوام کے سامنے آ چکے ہیں،بلاول بھٹو زرداری سمیت کچھ اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد لانے کے حامی ہیں جبکہ مولانافضل الرحمن مریم نواز سمیت دیگر پارٹی کے قائدین لانگ مارچ کرنے کی بات کرتے ہیں ان کے بیانیہ میں تضاد ہے بہت جلد پی ڈی ایم کی تحریک اپنی موت آپ مرجا ئے گی اور ان کا یہ مصنوعی الحاق خزاں کے پتوں کی طرح بکھر جا ئے گا ،مریم نواز،مولانا
مزید پڑھیے


کورونا : مزید48 اموات، 1772نئے مریض،ویکسین مفت ملے گی: نیدرلینڈز میں کل سے رات کا کرفیو نافذ

جمعرات 21 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور ،سیالکوٹ، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید48افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11103ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1772نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد524783ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35163ہو گئی،2368مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل478517صحتیاب ہو چکے ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کی جانب سے شہریوں کو کورونا ویکسین مفت لگائی جائیگی جبکہ پرائیویٹ
مزید پڑھیے


بعض مفاد پرست سیاسی قوتیں ملک میں عدم استحکام چاہتی ہیں:نور الحق قادری

پیر 18 جنوری 2021ء
پشاور(92نیوز)وفاقی وزیر مذہبی اْمور وبین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پیر محمد نورالحق قادری نے کہاہے کہ ملک کو چند مفاد پرست سیاسی قوتیں عدم استحکام کا شکار کرنے پر تْلی ہوئی ہیں،پاکستان خطے میں تمام اقلیتوں کے تحفظ کیلئے مثالی ملک ہے ۔ پاکستان کو لوٹنے والے افراد، ادارے اور سیاسی جماعتیں کسی رعایت کی مستحق نہیں ، مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ملک کو لوٹنے والی سیاسی جماعتوں کے پشت پر کھڑے ہوگئے ہیں اور انہیں تحفظ دینے کیلئے میدان عمل میں ہے جو کسی طور پر بھی اْنکی مذہبی پارٹی کا منشور ہے
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سمجھ سے بالاتر، غنڈہ گردی پرقانون حرکت میں آئیگا: وزیردفاع

پیر 18 جنوری 2021ء

پشاور(92نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ماضی میں ارکان صوبائی اسمبلی ووٹ بیچتے رہے ہیں اور وزیرا عظم عمران خان نہیں چاہتا کہ ایک بار پھر ووٹوں کی خریدو فروخت ہو، سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں یا چھپ کر جیت ہماری ہی ہو گی اور اپوزیشن جماعتوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا،الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے ، الیکشن کمیشن نے سب سے فارن فنڈنگ کا حساب مانگاتھا، وزیر اعظم عمران خان نے اپنے فارن فنڈنگ کا حساب الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرادیا، اب اس کے
مزید پڑھیے


کورونا : مزید43مریض جان کی بازی ہار گئے ،2373کی حالت تشویشناک

پیر 18 جنوری 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور ،کراچی،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید43افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10951ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2521نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد519291ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد34701ہو گئی،2373مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل 473639صحتیاب ہو چکے ۔کورونا مریضوں کی تعداد سے متعلق عالمی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر آگیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فروری سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں