Common frontend top

پشاور


حکومت کوسمندرمیں غرق کردینگے: فضل الرحمن: بنوں جلسے میں ریاست مخالف نعرے،طالبان پرچم لہرائے گئے

جمعرات 07 جنوری 2021ء

بنوں،پشاور( بیورورپورٹ ، نمائندہ 92 نیوز ،مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوزایجنسیاں)پی ڈی ایم جلسے میں بھارت کی زبان بولی گئی ،افغان طالبان کے جھنڈے لہرا دئیے گئے ۔امیر حیدر ہوتی کی تقریر کے دوران ’’لراوبریوافغان ‘‘کے نعرے ،مطلب’’اوپر کابل نیچے پشاور ایک افغان ‘‘ہے ، جلسے میں ریاستی اداروں کیخلاف بھی نعرے لگائے گئے ۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن سمیت کسی رہنما نے بھی نعروں کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔قائد جمعیت علمائے اسلام مولانافصل الرحمن نے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کوسمندرمیں غرق کردیں گے ، پی ڈی
مزید پڑھیے


نیب نے خواجہ آصف کے 48بینک اکائونٹس کا سراغ لگالیا، مولانا فضل الرحمن کے 4ساتھیوں کیخلاف ریفرنس دائر

بدھ 06 جنوری 2021ء
لاہور،پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک،نامہ نگار ، سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینئررہنماخواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی،نیب لاہور نے خواجہ آصف کے 48بینک اکائونٹس کا سراغ لگالیا، ذرائع کے مطابق 48بینک اکائونٹس سے ایک ارب45کروڑکی خطیررقم جمع ہوئی،یہ بینک اکائونٹس خواجہ آصف،فیملی اوربے نامی اداروں کے نام سے کھلوائے گئے ، خواجہ آصف ،فیملی اوراداروں کے اکائونٹس میں22کروڑ30 لاکھ کی رقوم جمع ہوئیں۔خواجہ آصف سے بے نامی داروں کے اکائونٹس میں رقوم سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے ۔نیب ذرائع کے مطابق خواجہ آصف سے دوران تفتیش بے نامی ا داروں کے
مزید پڑھیے


کورونا نے 2ڈاکٹروں سمیت مزید59افراد کی جان لے لی، منظور وسان بھی مرض میں مبتلا

بدھ 06 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،ملتان،سیالکوٹ،کراچی،پشاور،کوئٹہ ،واشنگٹن،برلن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید59افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10409ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1947نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد490476ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35707ہو گئی،2219مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ444360صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید36مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ679نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 377،راولپنڈی90،بہاولپور31،ملتان 36،فیصل آبادمیں43کیسز رپورٹ ہوئے ۔نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا
مزید پڑھیے


سانحہ مچھ: مذاکرات پھر ناکام، میتوں کے ساتھ دھرنا جاری, وزیر اعظم کا آج دورہ متوقع

بدھ 06 جنوری 2021ء
کوئٹہ ، پشاور، کراچی، اوکاڑہ، پارا چنار (سٹاف رپورٹرز، نمائندگان)مچھ میں قتل کانکنوں کے لواحقین اور مجلس وحدت مسلمین کامیتوں کے ہمراہ شدید سردی میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا،سانحہ مچھ کے لواحقین اور شہدا کمیٹی سے صوبائی حکومت کا تیسرا مذاکراتی دور بھی ناکام ،دھرنا منتظمین نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم خود آئیں اور لوگوں کوسنیں، یقین دہانی کی بجائے عملی اقدامات اٹھائیں ،صوبائی حکومت میں شامل جماعتیں اگر ناکام ہیں تو مستعفی ہوجائیں یہ ان کے قدراور وقار میں اضافہ کرے گا،وزیراعظم کے آنے اور یقین دہانی تک میتوں کے ہمراہ دھرنا جاری رہے گا۔ منگل کے
مزید پڑھیے


کورونا :مزید39اموات،1895نئے مریض ، امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ بند

منگل 05 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا کے باعث پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید39افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10350ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1895نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد488529ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35722ہو گئی،2242مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ442457صحتیاب ہو چکے ۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 5.92 فیصد ہوگئی ۔کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد اسد
مزید پڑھیے



قوم نے لٹیروں کو مسترد کردیا،جوکرناہے کرلیں این آراونہیں ملیگا: حکومت

پیر 04 جنوری 2021ء
اسلام آباد،پشاور (92نیوز رپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں ) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے مریم نوازکے خطاب پرردعمل میں کہاہے مریم نوازکے خاندان نے جنوبی پنجاب کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا،جاتی عمرہ کے روڈکی کارپٹنگ ہوتی رہی،جنوبی پنجاب کی سڑکیں موہنجوداڑوکانقشہ پیش کرتی رہیں، جنوبی پنجاب کے عوام تعلیم،صحت کی سہولتوں کوترستے رہے ، ن لیگ نے جنوبی پنجاب کے فنڈزلاہورپر خرچ کیے ،ن لیگ نے اپنے دورمیں عوام کوبھوکامرنے پرمجبورکیا،آج مریم نوازکس منہ سے جنوبی پنجاب کاروناروتی ہیں، ن لیگ نے جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں کی زندگیاں تباہ کیں، پہلی بارتخت لاہورکے بجائے جنوبی پنجاب سے وزیراعلیٰ منتخب کیاگیا،پی ٹی
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید53زندگیاں ختم،2272نئے مریض:پنجاب میں نئی قسم کے کیسز کی تردید

پیر 04 جنوری 2021ء

اسلا م آباد ، لاہور، ملتان، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن،ریاض (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید53افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10311ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2272نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد486634ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35663ہو گئی،1784مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ440660صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید24مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ847نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 511،راولپنڈی61،فیصل آباد
مزید پڑھیے


راج کپور،دلیپ کمار کے گھرخریدنے کی منظوری

اتوار 03 جنوری 2021ء
پشاور(نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکاروں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کو خریدنے کی منظوری دیدی۔بھارتی لیجنڈ اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کے لیے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم جاری کردی گئی ہے ۔ محکمہ آثارقدیمہ نے دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو قومی ورثہ قرار دیتے ہوئے اسے خریدنے کا فیصلہ کیا تھا۔ راج کپور کے گھر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ اور دلیپ کمار کے گھر کی قیمت 80 لاکھ روپے لگائی گئی ہے ۔ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق لیجنڈ اداکاروں کے گھروں
مزید پڑھیے


کورونا :2ڈاکٹروں سمیت مزید71افرادجاں بحق ،2216 کی حالت تشویشناک

هفته 02 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ، لاہور، کراچی، حیدرآباد، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید71افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10176ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2463نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد482178ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد34773ہو گئی،2216مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ437229 صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید29مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ659نئے کیس
مزید پڑھیے


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مسمارمندر کی دوبارہ تعمیر کا اعلان: شعیب سڈل،رمیش کمار و دیگر کاکرک کا دورہ

هفته 02 جنوری 2021ء
پشاور،اسلام آباد، لاہور (92نیوز،سپیشل رپورٹر، نمائندہ خصوصی سے ،سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز کرک کے علاقے ٹیری میں مشتعل ہجوم کی طرف سے مسمار کئے گئے مندر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت منہدم مندر کی جلد تعمیر کو یقینی بنائیگی، جس کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ دریں اثناء وزیراعلیٰ سے اقلیتی حقوق کمیشن کے سربراہ شعیب سڈل اور اقلیتی ایم این اے رمیش کمار نے ملاقات کی اور کرک واقعے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت واقعے میں ملوث
مزید پڑھیے








اہم خبریں