Common frontend top

پشاور


اے پی ایس کا غازی ولید برطانوی یوتھ پارلیمنٹ کا رکن

جمعرات 17 دسمبر 2020ء
پشاور (نیٹ نیوز ) سانحہ اے پی ایس میں جسم پر 8 گولیاں کھا کر بچ جانے والا طالبعلم ولید خان برطانوی یوتھ پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوگیا۔دہشتگردوں نے پشاور سے تعلق رکھنے والے اے پی ایس کے 9 ویں جماعت کے طابعلم ولید خان پر مسلسل گولیاں چلائیں ،جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔چہرے پر 6 گولیاں لگنے سے ولید خان کی شناخت بھی مشکل تھی اور خون بہنے سے کمسن طالبعلم کافی دیر تک بیہوش پڑا رہا ، چہرے پر گولیاں لگنے سے چہرہ کھل گیا تھا اور جبڑا لٹک گیا تھا۔ولید خان کو علاج کیلئے
مزید پڑھیے


’’ٹیچر کیپ اوپر نہ کراتیں تو گولیاں سر میں لگتیں‘‘

جمعرات 17 دسمبر 2020ء
پشاور (نیٹ نیوز ) چھ سال گزرنے کے بعد آج بھی سانحہ آرمی پبلک سکول کا درد آج بھی برقرار ہے ۔اس دن کو ملکی تاریخ کا المناک ترین دن قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا جب پشاور کے آرمی پبلک سکول میں 7 دہشتگردوں نے خون کی ہولی کھیلی اور 140 سے زائد طالبعلوں اور ان کے اساتذہ کو شہید کردیا،متعدد طالبعلم زخمی بھی ہوئے ۔ ملک حسن طاہرا عوان اس وقت نویں جماعت میں تھے ،ن کے بڑے بھائی ملک اسامہ طاہر اعوان شہید ہوگئے تھے ۔ملک حسن طاہراعوان نے بتایا آڈیٹوریم میں ٹیچر نے مجھے کیپ
مزید پڑھیے


فضل الرحمن کے 5قریبی ساتھیوں کے نیب میں بیانات قلمبند

جمعرات 17 دسمبر 2020ء
پشاور،اسلام آباد ، لاہور (خبرنگار ، 92 نیوز رپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کے پانچ قریبی ساتھیوں عبدالرؤف،ابرار علی شاہ،ابرار احمد،دین محمد اور جلال نے نیب خیبرپختونخوامیں بیانات قلمبندکرادیئے ۔بیانات قلمبند کرانے کیلئے فضل الرحمان کے قریبی ساتھی رکشوں میں نیب آفس آئے ۔ادھروفاقی وزیرمواصلات مرادسعیدنے کہاہے پہلے شہباز شریف کے چینی اور پاپڑ والے ، زرداری کے سموسے والے کے بعد پیش خدمت ہے فضل الرحمن کا روئوف ماما،اپنی ٹویٹس میں مرادسعید نے دستاویزشیئرکرتے ہوئے لکھا تشویشناک خبر کہ یہ افغانستان میں موجود نیٹو
مزید پڑھیے


سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی پر دعائیہ تقاریب، شمعیں روشن،شہدا کو خراج عقید ت

جمعرات 17 دسمبر 2020ء

لاہور، پشاور،اسلام آباد(جنرل رپورٹر، نمائندہ خصوصی سے ، نیوزایجنسیاں ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی چھٹی برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اوراین جی اوز کے زیر اہتمام ملک بھر میں شہدا کیلئے قرآن خوانی ، فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔مختلف شہروں میں منعقدہ سیمینارزاور تقریبات میں آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم شہداء کو خراج عقید ت پیش کیا گیا جبکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سرگرم عمل پاک فوج اور شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ مرکزی تقریب آرمی پبلک سکول پشاور میں ہوئی جس میں
مزید پڑھیے


راولپنڈی دھماکوں کے 3 دہشتگردگرفتار،اسلام آبادسٹاک ایکسچینج میں دہشتگردی کامنصوبہ ناکام

منگل 15 دسمبر 2020ء
راولپنڈی،لاہور،پشاور (رپورٹر 92 نیوز ، کرائم رپورٹر،سٹاف رپورٹر) کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی ( سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں رواں سال ہونے والے 4دھماکوں میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتارکرکے اسلام آبادسٹاک ایکسچینج میں دہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا۔ سی ٹی ڈی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی سے تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکیاگیاہے ۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اوروہ افغانستان کے ضلع جلال آباد سے آئے تھے ۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہواکہ گرفتاردہشتگردوں نے راولپنڈی میں رواں سال 4بم دھماکے کئے ،جن میں چارقیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور 30سے زائد شہری
مزید پڑھیے



کورونا :پاکستان میں مزید36اموات،نائیجیریا کے 26جنرل متاثر، ایک ہلاک

منگل 15 دسمبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،پشاور،کراچی ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید36افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد8832ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2362نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد440787ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد47236ہو گئی،2456مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ384719صحتیاب ہو چکے ۔وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے جاں بحق 76 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔58 فیصد مریضوں کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑرہی ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ
مزید پڑھیے


کرپشن، اثاثے :فضل الرحمٰن کے 5 ساتھی پھر نیب طلب

منگل 15 دسمبر 2020ء
پشاور(خبر نویس )قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے مولانا فضل الرحمٰن کے 5مزید قریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا ہے ،مولانا فضل الرحمان کے ساتھیوں کو 16دسمبر صبح دس سے دوپہر 12 بجے تک نیب خیبر پختونخواکے دفتر میں طلب کیا گیا ، انہیں مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف کرپشن اور آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے کیس میں معلومات فراہم کرنے کے لئے دوسری بار نوٹس جاری کیا گیا ، مذکورہ افراد کو اس سے قبل 3نومبر کو نوٹس جاری کیا گیا تھا ، تاہم عدم حاضر ی پر انہیں ایک بار پھر نوٹس جاری کرتے ہوئے متنبہ کیا گیا
مزید پڑھیے


اپوزیشن اقتدار کیلئے غریبوں کو کورونا میں جھونک ر ہی ہے :پرویزخٹک

پیر 14 دسمبر 2020ء
پشاور(92نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ایک طرف تو کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک صورت اختیار کرچکی ہے اور دوسری طرف اپوزیشن جماعتیں اقتدار کیلئے غریب عوام کو کورونا وبا میں جھونک ر ہی ہیں، پی ڈی ایم عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنا چھوڑ دے اور آئینی اور جمہوری طریقوں سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائے ، پی ڈی ایم ارکان صوبائی وقومی اسمبلی کے استعفوں کی کوئی حیثیت ہے نہ ہی اس سے حکومت پر کوئی فرق پڑ ے گا حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی ۔احتجاجوں اور جلسوں سے حکومتیں
مزید پڑھیے


کورونا : مزید72اموات، مولاناطارق جمیل، لیگی ایم پی اے ثوبیہ شاہد بھی متاثر

پیر 14 دسمبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،پشاور،کراچی ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید72افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد8796ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 3369نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد438425ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد46629ہو گئی،2471مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ383000صحتیاب ہو چکے ۔ملک کے چار بڑے شہروں میں تشویشناک حالت کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، ملتان میں 58 فیصد مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں جبکہ اسلام آبادمیں 52، پشاورمیں 28 اور لاہور میں 37 فیصد مریض
مزید پڑھیے


افغان کمشنریٹ: کئی ملازمین کی تنخواہیں بڑھ گئیں، گاڑیوں کا فنڈ بند

پیر 14 دسمبر 2020ء
پشاور(تیمور خان ) افغان مہاجرین کمشنریٹ میں متعدد ملازمین کی تنخواہوں میں کم وقت میں کئی گنااضافہ کردیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب فیلڈ گاڑیوں کیلئے پی او ایل میں کمی اورمعمولی مرمت کیلئے ہر ماہ جاری ہونے والا فنڈز بھی بند کردیاگیا ہے ، ڈیلی سروسز الائونس سے بھی بیشتر ملازمین محروم ہیں ،سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ میں بھی کئی سینئر ز کو نظرانداز کیا گیا، موجود دستاویزات کے مطابق افغان مہاجرین کمشنریٹ میں کئی ملازمین کی چھ سال کے دوران تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے ،2015ء میں ڈائریکٹر فضل ربی اور پراجیکٹ ڈائریکٹر سی ڈی یوکی تنخواہیں
مزید پڑھیے








اہم خبریں