Common frontend top

پشاور


کورونا سے مزید46اموات،3097نئے مریض،2410کی حالت تشویشناک

جمعه 15 جنوری 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور ،ملتان،کراچی،پشاور ،کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید46افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10818ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 3097نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد511921ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33869ہو گئی،2410مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل467234صحتیاب ہو چکے ۔وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کوروناکی دوسری لہر کے باوجود معیشت کو متاثر نہیں ہونے دینگے ۔شہریوں
مزید پڑھیے


سی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

منگل 12 جنوری 2021ء
لاہور(کرائم رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کی شناخت صدیق اور ودان کے نام سے ہوئی، گرفتار دہشت گردوں کا ہدف مذہبی مقامات تھے ،دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ پشاور(92نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ انسداددہشت گردی مردان ریجن نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،کالعدم تنظیم تحریک طالبان افغانستان کا اہم رکن محمد یعقوب سکنہ ننگرہار افغانستان کو گرفتار کر لیا گیا،سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کے شاپنگ بیگ
مزید پڑھیے


زرداری کو حاضری استثنیٰ،سعد رفیق کیخلاف 2گواہ طلب

منگل 12 جنوری 2021ء
اسلام آباد،لاہور،پشاور(نامہ نگار،نامہ نگار خصوصی، سٹاف رپورٹر)احتساب عدالت اسلام آبادمیں آصف زرداری وغیرہ کے خلاف پارک لین ریفرنس میں گواہ پر جرح جاری رہی،عدالت نے آصف زرداری اور خواجہ انور مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی اورسماعت 14جنوری تک ملتوی کرکے گواہ کو آئندہ سماعت پر بھی پیش ہونے کی ہدایت کردی۔احتساب عدالت لاہورکے ایڈمن جج جواد الحسن نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف پیراگون ہائوسنگ سٹی ریفرنس میں مزید دو گواہوں اسلم گجر اور محمد سلیم کو طلب کرلیا ،دوران سماعت لیگی رہنما کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ،بعد ازاں امجد پرویز
مزید پڑھیے


جے یو آئی کو ایک اور دھچکا، ابرار تنولی بھی علیحدہ

پیر 11 جنوری 2021ء
پشاور (92نیوز رپورٹ )جمعیت علمائے اسلام (ف)کو ایک اور دھچکا،سابق صوبائی وزیر ابرار تنولی نے جے یوآئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا، ابر ار تنولی نے کہا کہ ابھی کسی دوسری جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔وقت آنے پر ورکرز کی مشاورت سے دوسر ی جماعت میں شمولیت اختیار کروں گا۔ جے یو آئی (ف)کے سابق رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم قیادت نے سانحہ مچھ پر حکومت کو سہولت فراہم کی، اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ مچھ پر مگر مچھ کے آنسو بہائے ، پی ڈی ایم اپنی حکومت مخالف احتجاجی تحریک
مزید پڑھیے


کورونا :مزید48مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،2285کی حالت تشویشناک

هفته 09 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور ،کراچی،پشاور ،کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید48افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10558ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2435نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد497510ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33124ہو گئی،2285مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل453828صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید18مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ676نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 439،راولپنڈی58، ملتان 29،سیالکوٹ 8،فیصل آباد
مزید پڑھیے



کورونا:ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی سمیت مزید50افرادجاں بحق

جمعه 08 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کہوٹہ ،کراچی،حیدرآباد،پشاور ، کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92نیوز رپورٹ، بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید50افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10511ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2482نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد495075ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد34049ہو گئی،2251مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ایک دن میں2122کورونامریض صحتیاب ہوئے جبکہ کل 450515صحتیاب ہو چکے ۔مسلم لیگ ن کی کورونا میں مبتلا رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی انتقال کر گئیں ،وہ دو ہفتے سے شدید علیل تھیں جس
مزید پڑھیے


اینٹ آباد: گیس ہیٹر جلا کر سوئے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

جمعرات 07 جنوری 2021ء
پشاور،سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک ،92 نیوز، نمائندگان) گیس اخراج اور حادثات میں ایک ہی خاندان کے 6افراد سمیت 9جاں بحق ہوگئے ۔ایبٹ آباد کے علاقہ لاری اڈا پانوروڈ پر گیس ہیٹر جلا کر سونے والے افراد جن میں دادی، میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں دم توڑ گئے ۔سیالکوٹ سے ڈسٹرکٹ رپورٹر کے مطابق تھانہ صدر پسرور کے علاقہ چوڑھکے میں ظفر اقبال کی والدہ ارشاد بیگم موٹر سائیکل سوار شفاقت عرف شاکا کی ٹکر سے دم توڑ گئی۔ساہیوال سے ڈسٹرکٹ رپورٹر کے مطابق چمن زار باغ کے قریب2 سالہ ابراہیم اپنے گھر میں کھیلتے ہوئے پانی کے ٹب میں گر
مزید پڑھیے


کورونا: مزید52مریض جاں بحق،2243 کی حالت تشویشناک: پمز میں گنجائش ختم

جمعرات 07 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،فیصل آباد، اوکاڑہ، کراچی، حیدرآباد، پشاور،چارسدہ ، کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید52افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10461ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2118نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد492594ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33740ہو گئی،2243مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ448393صحتیاب ہو چکے ۔ اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا مریضوں کو رکھنے کی گنجائش ختم ہوگئی جبکہ مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے سٹاف کی بھی شدید کمی ہے ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد
مزید پڑھیے


شہباز شریف کیخلاف گواہ کا بیان قلمبند،میڈیکل بورڈ پر نیب کو نوٹس: بیٹی،داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

جمعرات 07 جنوری 2021ء
لاہور،کراچی،پشاور(نامہ نگار خصوصی، نیوز ایجنسیاں،سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت لاہور کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ کی تشکیل کیلئے درخواست پرنیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آٹھ جنوری تک جواب طلب کرلیا۔بدھ کو دوران سماعت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری مکمل کرائی گئی جبکہ نیب کے گواہ آفیسر ان لینڈ ریونیو ابراہیم ملک نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء کو نیب گواہ پر جرح کرنے کا حکم دیدیا،دو گواہوں محمد شریف اورریاض کو 12جنوری کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔شہبا زشریف نے چنیوٹ
مزید پڑھیے


قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی ساتویں برسی

جمعرات 07 جنوری 2021ء
پشاور (این این آئی)قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی ساتویں برسی منائی گئی۔6 جنوری 2014 کو شہید طالب علم نے ہنگو میں گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی پر خود کش حملے کو ناکام بناکر 2 سو سے زائد طلباکی جانیں بچائیں، عظیم قربانی پر اعتزازحسن کوتمغہ شجاعت اور صدرپاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ شہید کے بھائی مجتبیٰ حسن کے مطابق اعتزازحسن کی قربانی کوبھلایانہیں جاسکتا،شہید نے جان کانذرانہ دے کردنیامیں بہادری کی نئی مثال قائم کی ۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں