لاہور(کلچرل رپورٹر )برابری پارٹی پاکستان نے کورونا وائرس اور اس کے اثرات پر ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں اپنے 7 نکاتی ایجنڈے کا اعلان کردیا، کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کے کلیدی رہنماؤں نے شرکت کی،اس موقع پر جواد احمد نے کہا کہ ہمیں قومی جذبے کے تحت مل کر کام کرنا ہے۔ ،لوکل یا بلدیاتی اداروں کو فورا بحال کیا جائے ۔