اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈینگی لاروا کی موجودگی پر ہوٹل مالک کے خلاف مقدمہ درج دوران چیکنگ انسپکٹر ماحولیات نے لاری اڈا کے ایک ہوٹل کی پانی ٹینکی میں دینگی مچھر کا لاروا پایا جس پر تھانہ بی ڈویژن پولیس نے محمد عتیق کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔