اسلام آباد(خبر نگار) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کا جائزہ لینے کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کر لیا ہے ۔جوڈیشل کمیشن 19اپریل کو لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کا جائزہ لے گا ۔لاہور ہائی کورٹ کے جن ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا ان میں جسٹس سہیل ناصر، جسٹس شکیل احمد ،جسٹس صفدر سلیم ،جسٹس ندیم ارشد،جسٹس طارق ندیم،جسٹس امجد رفیق ، جسٹس عابد حسین چٹھہ،جسٹس انوار حسین،جسٹس علی ضیا باجوہ،جسٹس سلطان تنویر احمد،جسٹس محمد رضا قریشی ،جسٹس شان گل اور جسٹس راحیل کامران شامل ہیں ۔
لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس19اپریل کو طلب
بدھ 13 اپریل 2022ء
اسلام آباد(خبر نگار) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کا جائزہ لینے کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کر لیا ہے ۔جوڈیشل کمیشن 19اپریل کو لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کا جائزہ لے گا ۔لاہور ہائی کورٹ کے جن ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا ان میں جسٹس سہیل ناصر، جسٹس شکیل احمد ،جسٹس صفدر سلیم ،جسٹس ندیم ارشد،جسٹس طارق ندیم،جسٹس امجد رفیق ، جسٹس عابد حسین چٹھہ،جسٹس انوار حسین،جسٹس علی ضیا باجوہ،جسٹس سلطان تنویر احمد،جسٹس محمد رضا قریشی ،جسٹس شان گل اور جسٹس راحیل کامران شامل ہیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 اپریل 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں