لاہور( پ ر )پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما شاہ رخ جما ل بٹ نے کہا ہے کہ اپوز یشن کو ہر محا ذ پر منہ کی کھانا پڑے گی۔نواز شریف کی گر فتاری کے بعد ن لیگ سیا سی یتیم ہو چکی ہے ۔حکومت گرانے کی با تیں کرنے والے اپنے ہی پار لیمنٹرین ہا تھو ں سے نکال بیٹھے ۔ تحریک انصا ف کی حکومت اپنی آ ئینی مد ت پوری کرے گی۔