لاہور(نامہ نگار) سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک کی ہدایت پرشہریوں کی سہولت اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ٹریفک افسران لائسنسنگ سنٹرز کا باقاعدہ وزٹ کر رہے ہیں۔ایس پی ٹریفک سردار محمد آصف خاں نے مون مارکیٹ لرنربوتھ،لائسنسنگ بوتھ چیمبر آف کامرس کا وز ٹ کیا،وزٹ کے دوران انہوں نے مون مارکیٹ لائسنسنگ سنٹر کا ریکارڈ چیک کیا۔