لاہور(اپنے رپورٹر سے ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے ریکارڈ سفٹنگ سیل میں تعینات دو اسسٹنٹ ڈائریکٹروں رانا احمد ابوبکر اور حافظ منیب احمد شفیق کا تبادلہ کر کے انہیں ون ونڈو سیل پر تعینات کر دیا ہے ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔