لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) اے سی کینٹ عفت خان نے بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا اورانتظامات کا جائزہ لیااورپیاز کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے پرائس لسٹ کو چیک کیا اورمنڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔