لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈانلڈ بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اننگز کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔ایک بیان میں اینڈریو میکڈانلڈ نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے اور خاص طور پر بابراعظم نے شاندار اننگز کھیلی اور ہمیں جیتنے نہیں دیا جبکہ کراچی ٹیسٹ کے پانچویں روز بہت مواقع ملے لیکن ان سے فائدہ نہ اٹھا سکے ۔اینڈریو میکڈانلڈ نے عندیہ دیا کہ مچل سٹارک سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں کھیلیں، سمجھتا ہوں کہ اگر مچل سٹارک تازہ دم رہتے ہیں تو تیسرا ٹیسٹ کھیلیں گے ۔انہوں نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ہمیں چار روز ملے ہیں اور ہمارے پاس بنچ اسٹرنتھ بھی اچھی ہے ۔
بابر اعظم نے ہمیں کراچی ٹیسٹ نہیں جیتنے دیا : کینگروز کوچ
هفته 19 مارچ 2022ء
لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈانلڈ بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اننگز کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔ایک بیان میں اینڈریو میکڈانلڈ نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے اور خاص طور پر بابراعظم نے شاندار اننگز کھیلی اور ہمیں جیتنے نہیں دیا جبکہ کراچی ٹیسٹ کے پانچویں روز بہت مواقع ملے لیکن ان سے فائدہ نہ اٹھا سکے ۔اینڈریو میکڈانلڈ نے عندیہ دیا کہ مچل سٹارک سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں کھیلیں، سمجھتا ہوں کہ اگر مچل سٹارک تازہ دم رہتے ہیں تو تیسرا ٹیسٹ کھیلیں گے ۔انہوں نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ہمیں چار روز ملے ہیں اور ہمارے پاس بنچ اسٹرنتھ بھی اچھی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 19 مارچ 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں