ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ورلڈ اکنامک فورم بھی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔بوربرینڈے نے کہا بہت متاثر کن، بغیر کسی تحریر، بڑی فصاحت سے انہوں نے اپنا وژن سامنے رکھا، 2019میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری 70فیصد بڑھی،پاکستان میں بجلی کی فراہمی میں بھی بہتر آئی ہے ۔
بہت متاثرکن، بغیر کسی تحریر بڑی فصاحت سے اپنا وژن پیش کیا صدر ورلڈ اکنامک فورم بھی عمران خان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے
جمعرات 23 جنوری 2020ء
ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ورلڈ اکنامک فورم بھی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔بوربرینڈے نے کہا بہت متاثر کن، بغیر کسی تحریر، بڑی فصاحت سے انہوں نے اپنا وژن سامنے رکھا، 2019میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری 70فیصد بڑھی،پاکستان میں بجلی کی فراہمی میں بھی بہتر آئی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 23 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں