لاہور(پ ر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سماجی وسیاسی رہنما ء چودھری اعظم سندھونے کہا ہے بحرانوں سے نجات کیلئے قائد میاں نواز شریف کی پالیسیوں پر عمل کر نا ہو گا ،عمران خان نے قائد کی پالیسیوں کو پسے پشت ڈال کر ملک کو بحرانوں کی دلدل میں دکھیلے دیا ہے اور عوام کا جینا حرام کر دیا عمران سمیت حکومت کے وزیر ،مشیر قائد میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف کے درمیان اختلافات ڈالنے کی بڑی کو شش کر رہے ہیں لیکن و ہ بری طرح ناکام ہو گئے ۔