لاہور(سپیشل رپورٹر)جوہرٹائون کے علاقہ میں پیرو فورس کی کار الٹنے سے 3اہلکار زخمی ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ہسپتالوں میں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔